جمہوری نظام میں مسلمانوں کے خلاف غیر جمہوری ردعمل
مدت دراز کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف ہندوستانی ٹیم کوشرمنا ک شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ورلڈ کپ کے میچوں میں ہندوستانی ٹیم پاکستان کے لیے ناقابل تسخیر رہی ہے ۔ لیکن اس بار ان کی جہد مسلسل رنگ لگائی اور پاکستانی کھلاڑیوں نے ہندوستانی ٹیم کے خلاف فتح حاصل ک [..]مزید پڑھیں