تبصرے تجزئیے

  • اسپورٹس مین اسپرٹ

    برصغیر کی تقسیم اب اپنے پچھترویں برس میں داخل ہوچکی ہے لیکن اثرات کی تلخی گھٹنے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہے کچھ عرصہ قبل تک عام طور پر اس کا اظہار صرف دونوں ملکوں کے بعض سیاستدان ہی کیا کرتے تھے مگر اب یہ زہر میڈیا سے ہوتا ہوا عوام کے کچھ گروہوںمیں بھی سرایت کرنا شروع ہوگیا ہے ج [..]مزید پڑھیں

  • پاپولر اسلام اور سیکولرازم

    مذہب درحقیقت کیا ہے، اس سے قطع نظر، سماجی کردار اسی مذہب کا ہوتا ہے جسے عوامی سطح پر قبول کیا جاتا ہے۔ وہی جسے ہم 'پاپولر اسلام‘ کہتے ہیں۔ مجھ جیسے مذہب پسند، اسلام پر کی جانے والی تنقید کا ہمیشہ یہ جواب دیتے رہے ہیں کہ مذہب کو اہلِ مذہب سے نہیں، مذہب کے مآخذ سے جاننا چاہی [..]مزید پڑھیں

  • شیخ رشید کو وزارت داخلہ سے الگ کیا جائے

    تحریک لبیک  پاکستان کے ساتھ تصادم میں مزید چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔  پنجاب کے وزیر اعلیٰ،  وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات  کے مطابق  سینکڑوں پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ جی ٹی روڈ پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوںکا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل لاہور می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلھے شاہ اور منٹو جیسی جرأت کا تقاضہ

    اپنی سوچ کو ہر حوالے سے برحق ثابت کرنے کا مرض فقط دین کے نام پر سیاست کرنے والوں کو ہی لاحق نہیں ہے۔ نام نہاد ترقی پسند یا لبرل ہونے کے دعوے داروں نے بھی اس تناظر میں نہایت محدود دائرے کھینچ رکھے ہیں۔ ان کے معیار پر پورا نہ اتریں تو بے جواز مذمت شروع ہوجاتی ہے۔ ذاتی طورپر میں خو� [..]مزید پڑھیں

  • مسائل حل کرنے کا جمہوری آپشن

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی سے بہت عرصہ بعد ملاقات ہوئی۔ میں نے پوچھا ’حالات کہاں پہنچ گئے‘۔بولے  ’حالات ٹھیک نہیں ہیں‘۔ میں نے کہا یہ تو سب کو معلوم ہے، اس میں خبر والی کیا بات ہے، خبر یا سوال تو یہ ہے کہ اب کیا ہوگا۔  اپوزیشن سڑکوں پر ہے، اداروں سے � [..]مزید پڑھیں

  • میچ کس ماحول میں دیکھنا چاہیے تھا

    اِتنے عرصے بعد خوشی کا ایک دن ملا۔ سارے دکھ درد ایک طرف کو ہو گئے بس کھلاڑیوں کی پرفارمنس ہی سامنے رہی۔ اور کیا پرفارمنس تھی۔ مجھ جیسے کرکٹ سے نابلد انسان کا دل بھی خوشی سے جھوم اٹھا۔  لیکن کیا اچھا ہوتا کہ گزرے ہوئے دن لوٹ آتے، پرانے وقتوں کا سماں ہوتا، ایک ایسی جگہ پہ جہاں [..]مزید پڑھیں

  • ابہام سے بحران تک

    جس ملک میں وزیراعظم، بہ وقتِ ضرورت ’امپورٹ‘ کئے جاتے ہوں جہاں آئین پاکستان کی حیثیت ’کاغذ کے ایک ٹکڑے‘ سے زیادہ نہ ہو جہاں دستور بنانے والا پھانسی اور توڑنے والا پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جاتا ہو وہاں کیسا اختیار اور کس کا اختیار والی بحث ہر چند سال بع [..]مزید پڑھیں

  • خالد حسین تھتھال

    وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے، اس کا احساس تب ہوتا ہے جب کوئی ہمدم دیرینہ وقت کی حد ود سے آگے نکل جائے۔ ایسے میں پیچھے رہ جانے والے راہ  کے غبار میں آنکھیں ملتےان دنوں کی طرف لوٹنے لگتے ہیں جب نہ تو وقت کی رفتار کا اندازہ ہوتا ہے اور نہ ہی اس کے گزرنے کا احساس۔ زندگی کا سفر جاود� [..]مزید پڑھیں