تبصرے تجزئیے

  • حرف انکار، ضمیر اور آزاد عدالت

    ہمارا ایک سب سے بڑا مسئلہ ”کنفیوژن“ ہے۔ دنیا کے ہر بڑے مسئلے پر ہمارے ہاں کنفیوژن پایا جاتا ہے۔ اس کنفیوژن کا شکار صرف عوام ہی نہیں، بلکہ دانش ور، حکمران اشرافیہ، اکیڈمیا، سکا لرز اور لیڈرز بھی ہیں۔ اس کنفیوژن کی بے شمار مثالیں ہیں۔ ایک بڑی مثال سیکولر ازم ہے۔ دنیا بھر ک [..]مزید پڑھیں

  • ہم سنبھال لیں گے کا بیانیہ اور سیاسی خودکشی

    امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مسلسل گررہی ہے۔ ایسا مگر ہماری کرنسی کے ساتھ ہی نہیں ہورہا۔ یورپ کا ”یورو“ کئی دہائیوں تک ڈالر سے بالاتر رہا۔ چند دن قبل اس کے برابر آ گیا۔ بھارتی روپیہ بھی اپنی تاریخ کی کم ترین حد تک گر چکا ہے۔ دنیا کے دیگر ممالک میں جو کچھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انتخابات جلد کیوں نہیں؟

    سینیٹر جناب عرفان صدیقی کی شہرت صحافی کی ہے۔ انہیں سیاست دانوں کی فہرست میں بھی شامل کیا جاتا ہے لیکن فی الاصل ہیں تو وہ ادیب اور شاعر۔  ویسے تو ان کے کالم اور صحافتی تحریریں بھی ادب پاروں کا درجہ رکھتی ہیں۔  سفر حجاز پر ان کا سفر نامہ ’مکہ مدینہ‘ اور شخصی خاکے ’جو [..]مزید پڑھیں

  • بارشوں میں گورننس بھی بہہ جاتی ہے

    ہر برس، دو برس بعد آنے والا سیلاب انسانی جانوں اور املاک کے ساتھ ساتھ بااختیاروں کے تن پر برگِ انجیر (فگ لیف) تک نہیں چھوڑتا۔ مگر یہ سخت جان ہر سال مون سون گزرتے ہی نئے کپڑے پہن کے جھٹ سے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ تازہ ترین سیلاب میں سکھر بیراج کے دروازوں میں پھنسی پانچ لاشوں کو نکالنے � [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا ’یوم تفکر‘؟

    22 (اب 25) سالہ جدوجہد کے بعد جناب پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا کر تحریک انصاف یومِ تشکر منا رہی ہے کہ فرماں روائے کشورِ پنجاب کو سلام ۔ اور میں بیٹھا سوچ رہا ہوں اس کشتہِ انقلاب کے خانہ زادوں کو مبارک دوں یا پرسہ لکھ بھیجوں؟ معلوم نہیں یہ سیاست ہے یا معشوق فریبی، جہاں خود [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور سیاست کے بدلتے رنگ

    معیشت آزاد منڈی، سٹے بازوں اور منافع خوروں کے حوالے۔ ’تو چور، نہیں تو چور‘ کے بیانیوں میں سیاست بدنام اور سیاسی حریف دشنام طرازی کا شکار۔ عدلیہ باہم دست درازی میں غرقاب، اسٹیبلشمنٹ معاشی سلامتی کے لئے اضطراری سفارت کاری میں مصروف، روپیہ بے حال، مہنگائی بے لگام اور مع [..]مزید پڑھیں

  • میرٹ گرتے گرتے کہاں پہنچ گیا ہے

    سچ پوچھیں تو سیاسی گفتگو کے سلسلے میں معاملہ اب کوفت، بیزاری، تنگی اور الجھن سے آگے نکل گیا ہے۔ اب تو بعض اوقات سیاسی گفتگو کرنے والے سے باقاعدہ لڑ پڑنے کو دل کرتا ہے۔ معاشرے میں سیاسی اختلاف نے نفرت کی خلیج کی صورت اخیتار کر لی ہے اور یہ خلیج روز بروز وسیع ہوتی جا رہی ہے۔ میو [..]مزید پڑھیں

  • میرا جسم ، اُس کی مرضی

    1969 میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک عورت نے مقدمہ دائر کیا کہ اسے اسقاط حمل کی اجازت دی جائے ، اُن دنوں ٹیکساس میں اسقاط حمل غیر قانونی تھا اور اُس کی اجازت صرف اُس صورت میں تھی جب ماں کی جان کو خطرہ لاحق ہو۔ اُس عورت نے عدالت میں استدعا کی کہ اُس کا ریپ ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ حا� [..]مزید پڑھیں