تبصرے تجزئیے

  • جشن ِاردوکلکتہ

    بچپن سے اردو پڑھتے پڑھتے جوان ہوگیا۔ پھر یوں ہوا کہ ہم نے اردو سے عشق کیا تو لوگ طرح طرح کے ناموں سے پکارنے لگے مثلاً سفیرِ اردو، خادم اردو عاشق اردو، اردو کا شیدائی وغیرہ۔ اور کچھ لوگ تو میری اردو کی محبت سے اس قدر حاسد ہو ئے کہ آئے دن مجھ پر تہمتیں لگاتے رہتے ہیں۔ گویا کہ میری [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ممالک امیر کیوں، اور کئی ممالک غریب کیوں ہیں؟

    دنیا میں کون سے عوامل سے کچھ ممالک میں امارت آئی ، خوشحالی اور ترقی ہوئی - جبکہ کئی ممالک میں غربت بڑھی ، شہریوں کی زندگیاں مشکلات سے دوچار ہوئیں ۔ مغرب خاص کر یورپ میں صنعت کاری بڑھا اور یورپی ممالک ترقی یافتہ ہوئے تو دوسری طرف افریقی ممالک ابھی تک غربت سے نکلنے کی تگ ودو کررہے � [..]مزید پڑھیں

  • اُمیدِ سحر یا چراغِ سحری

    پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر محترمہ مریم نواز شریف کل لندن سے لاہور تشریف لائیں۔ وہ چار مہینے اپنے والد صاحب کے ساتھ لندن میں رہیں۔ ان کے اپنے بقول انہوں نے کوئی سرجری کروائی ہےاور اس وجہ سے وہ لندن اور سوئٹزر لینڈ میں مقیم رہیں۔ مریم نواز کی واپسی کے ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خیالِ نو کے پرانے سوداگر اور تعمیرِ نو

    کری کنگالی کے دور میں آج کل بڑا چرچا ہے پاکستان بارے خیال نو کے پرانے سوداگروں کی درفنطنیوں کا۔ معاشی دیوالیے کے آگے فکری بے بسی کا عالم یہ ہے کہ آئی ایم ایف کے گھسے پٹے نسخے کے سوا کسی کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔ خواص کے قبضے کا ذکر تو بہت ہے، لیکن ”اصلاح احوال“ غریبوں [..]مزید پڑھیں

  • خدا ہر ملک کو ایک اسحاق ڈار بخشے

    مجھ جیسوں کو خوش فہمی تھی کہ پٹرول اور ڈیزل پر یک دم پینتیس روپے بڑھانے کا اعلان اسحق ڈار کے بجائے کوئی نیا وزیرِ خزانہ کرے گا۔ مگر بھائی اسحاق نے تو ماتھے سے پسینہ پوچھنے کی اداکاری تک نہیں کی۔ اور ایک ماہر قصاب کی طرح چہرے کی سپاٹئیت برقرار رکھتے ہوئے آئی ایم ایف کا تھمایا ہو [..]مزید پڑھیں

  • شہد کی مکھیاں کبھی دیوالیہ نہیں ہوتیں

    گِدھوں پر کالم لکھا تو شہد کی مکھیاں یاد آ گئیں۔ اور یہ یاد آنا بھی ایسے ہوا کہ گِدھوں پر لکھتے ہوئے بانو قدسیہ آپا کا ناول راجہ گِدھ بہت یاد آیا۔ یہ ناول خریدا تو تین بار مگر پڑھا بارہا۔ بانو آپا نے اس شاندار ناول میں گِدھ کی مردار خوری کو جس طرح انسان پر منطبق کیا ہے اور [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی ذرائع ابلاغ کا ایک بہت بڑا جرم

    ذرائع ابلاغ کی ایک ذمے داری عوام کو باخبر رکھنا، خبر کی وضاحت کرنا، تفریح فراہم کرنا اور ایجوکیٹ کرنا بیان کی گئی ہیں۔ موجودہ دور میں اور خاص طور پر پاکستان میں ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارا میڈیا ایک کام تو خوب کرہا ہے یعنی اپنی دانست میں عوام کو تفریح فراہم کر رہا ہے۔ یہ تفریح خبر � [..]مزید پڑھیں

  • نگران وزیراعلیٰ کی نگرانی

    8۔ کلب روڈ کے مرکزی دروازے پر کھڑے پہریداروں نے جانچ پڑتال کر لی تو ہماری گاڑی اندر داخل ہوئی اور دائیں طرف وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی طرف مڑ گئی۔چوہدری پرویز الٰہی تھے تو ہر طرف گاڑیاں ہی گاڑیاں نظر آتی تھیں، جی او آر کی سڑکیں بھی کاروں سے بھری رہتی تھیں۔  اُن کے دفتر میں تل [..]مزید پڑھیں