تبصرے تجزئیے

  • اصلی مہنگائی کے خلاف جعلی اقدامات

    وزیر اعظم نے مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ٹارگٹد سبسڈی دینے کے اعلانات کیے ہیں۔ ایک طرف ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کے اعلانات ہیں دوسری طرف فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی دور روپے مزید مہنگی کرنے کی خبریں بھی شائع ہوئی ہیں۔ کوئی حکومت کو سمجھائے گا کہ اگر وہ اسی طرح بجلی مہنگی کرتے جائیں گے [..]مزید پڑھیں

  • صوفی ازم اور ہماری سوسائٹی؟

    مذہب بنیادی طور پراخلاقی تربیت اور روحانی بالیدگی کا نام ہے جو انسانوں کو صبر، حوصلہ اور قربانی سکھاتا ہے، دنیاوی مفادات سے اوپر اٹھا کر آپ کو اخلاقی بلندی کے اس مقام پر لے جانا چاہتاہے جس میں نفسا نفسی، لالچ، بغض، حسد، غیبت، بہتان، انتقام، دشمنی اور منافرت جیسی کمینگیاں نہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مہنگائی فیکٹر اورعوام کااعتماد

    ملک میں مہنگائی کی حالیہ لہر اس حوالے سے عوام پر قہربن کر نازل ہوئی کہ اشیائے خورو نوش مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ اگرچہ مین سٹریم اور سوشل میڈیا پر آنے والے شدید عوامی ردعمل کے نتیجے میں حکومت نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکس � [..]مزید پڑھیں

  • مقامی جمہوری حکومتیں او رسیاسی ترجیحات کا تعین

    جمہوری حکمرانی او رسیاسی استحکام کے لیے مقامی حکومتوں کا نظام پہلی او ربنیادی سیڑھی کا کردار ادا کرتا ہے۔بنیادی اصول یہ ہی ہے کہ جس ملک میں مقامی حکومتوں کا  نظام موجود نہیں وہاں جمہوریت نہ تو پنپ سکتی ہے او رنہ ہی لوگوں کے بنیادی حق یا حقوق کی ضمانت دے سکتی ہے۔ اسی بنیاد پر [..]مزید پڑھیں

  • خوف کی سرحد عبور ہو گئی

    جب آپ کے مقابل ایک بہت بڑی قوت ہو تو اس کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ آپ خوف کی سرحد کو عبور کر لیں، دل سے ڈر کو نکال لیں، دلیر ہو جائیں، اپنے مدمقابل کو ہیچ سمجھیں، اپنی طاقت پر بھروسا کریں، اپنے زور بازو پر اعتماد کریں۔ مجھے خوش گمانی ہے کہ پاکستانیوں نے اسٹیبلشمن [..]مزید پڑھیں

  • داغ دل ہم کو یاد آنے لگے

    قتیل شفائی کا ایک مصرعہ ان دنوں میرے دماغ میں مسلسل گونجتا رہتا ہے۔وہ مصرعہ ہے:’اپنے دُکھوں پہ روتے ہیں لے کر کسی کانام‘۔ وطن عزیز میں چونکہ صحافت بقول وزیر اعظم عمران خان صاحب برطانیہ سے بھی زیادہ آزاد ہوچکی ہے اس لئے مجھ جیسے فرسودہ ذہن کے رپورٹر کو ہضم نہیں ہورہی۔ جن [..]مزید پڑھیں

  • پاپولر اسلام

    مذہب کا ذکر اپنے جوبن پر ہے۔ سوشل میڈیا کی لغت میں بیاں کروں تو  ’ٹاپ ٹرینڈ‘۔ حاصل مگر کیا ہے؟ حکومت کا دعویٰ ہے کہ سرکار نے جو اہتمام اس ربیع الاوّل میں کیا، ماضی میں اس کی کوئی نظیر موجود نہیں۔ عوام کا جوش و خروش بھی کسی پیمانے سے شاید ماپا نہ جا سکے۔ جس سائز کے کیک تیا [..]مزید پڑھیں

  • صاحبِ رفعت شاعر

    اجمل نیازی بھی چلا گیا۔ میرے جوانی کے دوست ایک ایک کرکے رخصت ہوتے جا رہے ہیں۔ خالد احمد، نجیب احمد ایسے بےپناہ خوبصورت شاعر میری آنکھوں سے اوجھل ہو گئے۔ گلزار وفا چودھری ایسے تیکھے جملے لکھنے والے کو برس ہا برس پہلے سیالکوٹ کے چرچ میں دولہا بنا کر لے گیا اور پھر گورا قبرستان [..]مزید پڑھیں