تبصرے تجزئیے

  • بریکسٹ کے بعد پولینڈ بھی برطانیہ کے راستے پر

    کیا یورپین یونین کی چولیں ہل رہی ہیں، برطانیہ کی یورپین یونین سے بغاوت اور علیحدگی کو بریکسٹ کے نام سے شہرت دوام حاصل ہوئی۔ گو برطانیہ میں ایک طرف یونین سے علیحدگی کے مضمرات ٹرک ڈرائیوروں کی کمی پٹرول پمپ اور سپر مارکیٹ کے خالی ہونے کی صورت میں ضرور نمودار ہور ہے ہیں  مگر وزی [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کا تنازعہ

    کسے شہرت اور نا م آوری پسند نہیں ہے۔سچ پوچھیے تو اس بات کامیں بھی اعتراف کرتا ہوں کہ جب کبھی کوئی عہدہ مجھے ملا، بس صاحب مت پوچھیے مارے خوشی کے ایسی حالت ہوتی ہے کہ لگتا ہے کہ دنیا فتح کر لی۔  لیکن صاحب مجھے اس بات کا بھی شدید افسوس ہے کہ جب میں نے عہدہ سنبھالا تو میں نے ایماند [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اپوزیشن کا ملک گیر احتجاج کیوں؟

    کوئی بھی شخص جو منتخب پارلیمنٹ کی عظمت و بالا دستی پر ایمان رکھتا ہو، آئین ، جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادیوں کے لئے جدوجہد کر رہاہو، اس پر لازم ہے کہ وہ ہر نوع کے جبر و استبداد بالخصوص عسکری حاکمیت کے بالمقابل منتخب وزیراعظم کی حمایت میں رطب اللسان ہی نہ ہو، جان سوزی کے ساتھ [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے خواب اور ان کی تعبیر

    ہم سب کوئی نہ کوئی خواب دیکھتے ہیں۔ ہم میں سے کچھ اپنی ذات کے متعلق خواب دیکھتے ہیں اور کچھ ملک ملت اور انسانیت کی بھلائی کے لیے خواب دیکھتے ہیں۔ اجتماعیت کے لیے خواب دیکھنے والے یقیناً عظیم لوگ ہوتے ییں اور جو ان خوابوں کی تعبیر کے لیے قربان ہو جاتے ہیں وہ ہمارے ہیرو بن جاتے ی [..]مزید پڑھیں

  • ملکی سیاست کا بنیادی مسئلہ

    پاکستان میں سیاسی او ر جمہوری نظام بھی کمزور یا تعطل کا شکار رہا ہے۔ یہاں سول ملٹر ی تعلقات کو فریقین نے سمجھنے کی بجائے ایک مقابلہ کی فضا قائم کی ہے اور ہر فریق دوسرے پر بالادستی چاہتا ہے۔ ایک دوسرے کے معاملات کو سمجھ کر آگے بڑھنے او ر معاملات کو افہام تفہیم سے حل کرنے کے فقدا� [..]مزید پڑھیں

  • نثار عثمانی: ایک نڈر اور بیباک صحافی

    یہ اگست 1981 کی ایک خنک صبح تھی اور دن تھا اتوار کا۔ میں اپنے ایک محسن اور مہربان بزرگ کے ساتھ ملک کے نامور صحافی جناب اے ٹی چودھری کے گھر ماڈل ٹاؤن لاہور پہنچا تھا، جو انگریزی صحافت کا ایک بڑا نام تھے۔ اے ٹی چودھری (ابوطالب چودھری مرحوم) کی طبیعت کچھ ناساز تھی اور وہ اپنی خواب گا [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں؟

    وزیر اعظم عمران خان نے  تاحیات قانون کی حکمرانی کے لئے جد و جہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ  پاکستان کو ایک ایسے معاشرے کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں جہاں کوئی جرنیل بھی صرف اپنی  کارکردگی اور صلاحیت کی بنیاد پر ’اوپر‘ آتا  ہے۔ اس سے پہلے وہ&nb [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کا عوامی انقلاب

    مہنگائی ہماری زندگی کا حصہ بن گئی ہے، ایسا حصہ جس سے اب جان نہیں چھڑائی جا سکتی۔ مہنگائی میں زندگی گزارنا مشکل ہے۔ بجلی اور پیٹرولیم کی مصنوعات میں مسلسل ہوشربا اضافے مہنگائی کو ایک ایسے سمندری طوفان میں بدل چکے ہیں، جس نے سب کچھ تہس نہس کر دیا ہے۔ حالت یہ ہے کہ نام نہاد یوٹیل� [..]مزید پڑھیں

  • دوسِری نظام کا تضاد اور سیاسی بحران

    دوسِری نظام  (Dyarchy)جو برٹش کالونیل انڈیا میں گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919 کے تحت نافذ ہوا تھا اور جس کے تحت صوبائی انتظامیہ کو اصل نوآبادیاتی حکمرانوں اور مقامی نمائندہ حصے میں تقسیم کر دیا گیا تھا آج بھی بعد از نو آبادیاتی دور میں جاری ہے۔ اس کے بھی دو مراکز ہیں جنہیں عام طور پر [..]مزید پڑھیں