تبصرے تجزئیے

  • فواد چوہدری کی گرفتاری غیر ضروری مشقت کہلائے گی

    تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری کی گرفتاری ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس گرفتاری سے ملک  کے سنسنی خیز سیاسی ماحول میں کوئی بہتری پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اگرچہ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے واضح کیا ہے کہ فواد چوہدری کو حکومت کے ایما پر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ الیکشن کمیشن � [..]مزید پڑھیں

  • ادھوری تاریخ کا کارخانہ اور ناکارہ مصنوعات

    چوہدری نثار علی خان ہماری سیاسی تاریخ کا طرفہ کردار ہیں۔ ایچی سن کالج سے تعلیم پانے والے 68 سالہ چوہدری نثار 1985 کے غیر جماعتی انتخابات میں پہلی بار قومی اسمبلی پہنچے۔ مئی 2018 تک مسلسل آٹھ بار قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے۔  کم از کم پانچ مرتبہ وفاقی وزیر رہے۔ جولائی 2018 کے انت� [..]مزید پڑھیں

  • گرین پاسپورٹ کی تنزلی

    رواں سال دنیا کے پاسپورٹ انڈیکس جاری کرنے والے 2عالمی اداروں کی الگ الگ فہرستوں میں پاکستانی پاسپورٹ کو آخری نمبروں پردنیا کا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ آرٹن کیپٹل کی جاری لسٹ میں متحدہ عرب امارات کا نام سرفہرست ہے جبکہ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی 2023 کی فہرست میں جاپان� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن

    مختلف بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور ماہرین معاشیات کے مطابق پاکستان اس وقت ایک سخت معاشی بحران کی گرفت میں ہے اور خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ شاید ہم جلد یا تو اپنے قرضوں کی ادائیگی نہیں کر پائیں گے یا ایک دیوالیہ معیشت بننے جارہے ہیں۔ جس کی وجہ سے شاید پاکستان میں بھی سری [..]مزید پڑھیں

  • امپورٹ پر پابندی قائم رکھیں

    پاکستان میں آج کل امپورٹس پر پابندی کے حوالے سے بہت شور ہے۔ کنٹینر پھنسے ہوئے ہیں۔ ایل سی نہیں کھل رہی۔ ملک میں ڈالر نہیں مل رہے لیکن میں اس ساری صورتحال کو دوسری طرح دیکھتا ہوں۔ میری رائے میں پاکستان میں ہر چیز کی درآمد پر مکمل پابندی ہونی چاہیے جو پاکستان میں بن سکتی ہے۔ چ� [..]مزید پڑھیں

  • جرنیلی سیاست اور باجوہ ڈاکٹرائن

    ایک بار کسی نے سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب خان سے پوچھا، آپ یادداشتیں کیوں نہیں لکھتے؟ آپ کے پاس لکھنے کو تو بہت مواد ہے۔ انہوں نے جواب دیا ’اس کے لئے سچ بولنا پڑے گا، ایک نے بولا تو اسے زہر کا پیالہ پینا پڑا‘۔ آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل حمید گل نے ایک انٹرویو می� [..]مزید پڑھیں

  • معاشی اصلاح کے لئے حوصلہ مندانہ فیصلوں کی ضرورت

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرلیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی شہرت بھی داؤ پر لگانے کے لئے تیار ہیں۔ کیوں کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط مان کر حکومت کو مہنگائی کی صورت میں شدید عوامی رد عمل کا سامنا کرنا ہوگا۔ خبر ہے [..]مزید پڑھیں

  • محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    پنجاب اور کے پی میں نگران وزرائے اعلیٰ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ کے پی میں تو کوئی خاص اتنا شور نہیں ہے۔ لیکن پنجاب میں محسن نقوی کے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر تحریک انصاف اور ق لیگ بہت شور مچا رہی ہیں۔ بہر حال آئین کے تحت اگر حکمران جماعت اور اپوزیشن کسی ایک نام پر متفق نہ ہوں ت� [..]مزید پڑھیں

  • ’سسٹم‘ اِن دنوں عمران دوست نہیں رہا

    الیکشن کمیشن کے ہاتھوں محسن نقوی کا بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب چناؤ ہوگیا۔ اپنے عہدے کا حلف بھی انہوں نے اتوار کی رات اٹھالیا ہے۔ جو فیصلہ ہوا ہے اسے عدالت کے ہاتھوں منسوخ کروانا مجھے اب ناممکن تو نہیں دشوار ترین یقینا محسوس ہورہا ہے۔ فقط بھرپور احتجاجی تحریک ہی نگران وزیر � [..]مزید پڑھیں

  • سفر درسفر

    جوانی اور نوجوانی کے عالم میں ہم اپنے بزرگوں اور والدین سے بہت اچھی اچھی باتیں سنتے تھے۔ ان کی تمام تر توجہ ہمیں عادات واطوار میں باکردار اور بااخلاق بنانے پر مرکوز ہوتی تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ ہمارے رویوں سے عمر رسیدہ لوگوں کے لئے بے انتہا احترام ہمارے قول اور فعل میں دکھائی دے۔ [..]مزید پڑھیں