تبصرے تجزئیے

  • نیا ’علمی‘ مقدمہ

    علامہ اقبال نے اظہارِ تاسف کیا کہ: قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیں۔ قحط الرجال کا ماتم مدت سے جاری ہے اور نہیں معلوم کب تک یہ سینہ کوبی ہوتی رہے گی۔ تاثر ہے کہ ہماری صفیں ایسے رجال سے خالی ہیں جن میں زمانہ بدلنے کی سکت تھی۔ اقبال نے جب دیکھا کہ افلاک سے نالوں کا جواب نہیں آیا [..]مزید پڑھیں

  • 78سال کا پاکستان

    چند ہی روز بعد پاکستان(ماشا اللہ)78برس کا ہو جائے گا۔ اہل ِ پاکستان سالگرہ منانے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے،سیمینار منعقد ہو رہے ہیں،بازار سبز رنگ کے جھنڈوں اور جھنڈیوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ کسی نے اپنے سینے پر پاکستان زندہ باد کا بیج لگا  ر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کب تک ایسا چلے گا؟

    گلہ ہرگز نہیں۔ ہم کون گلہ کرنے والے؟ کریں بھی تو اُس کا فائدہ کیا۔ محض سمجھنے کی کوشش ہے کہ جو چل رہا ہے کب تک چلتا رہے گا؟ یہ سوال اس لیے کہ پہلے بھی ایسے ادوار رہے ہیں، ایک بار نہیں متعدد بار۔ امریکہ سے پہلے بھی تعلقات ٹھیک رہے،  پیسہ بھی آیا ہتھیار ملے۔ تالیاں بجتی تھیں اور [..]مزید پڑھیں

  • انڈس کی روانی، ایک انوکھی کہانی

    آئی ایم ایف کے تازہ ترین جائزے میں یہ چشم کشا حقیقت سامنے آئی کہ تعلیم اور صحت کے لیے مختص وسائل مکمل طور پر استعمال نہیں کیے جا سکے۔ حالانکہ تعلیم اور صحت ہر سیاسی پارٹی اور حکومتوں کی زبانی ترجیحات میں بظاہر نمبر ون پر ہوتے ہیں۔ جہاں یہ وسائل استعمال ہو رہے ہیں، وہاں یہ صورت� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی ائرفورس چیف کا دعویٰ

    بھارتی ائرفورس کے سربراہ  ائر مارشل امر پریت سنگھ  کی طرف سے پاکستانی طیارے تباہ کرنے کے تازہ بیان  سے دونوں ملکوں کے سوشل میڈیا  پر دلچسپ بحث شروع ہوئی ہے۔  رائے ظاہر کرنے والےنت نئے پہلوؤں سے مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے بارے میں قیاس آرائیں کررہے ہیں۔  پا [..]مزید پڑھیں

  • گومگو کا شکار پی ٹی آئی کے کارکن

    میری بیوی کام نہ کر رہی ہوتی اور نوائے وقت کی مدیر محترمہ رمیزہ نظامی میرا یہ کالم ہی نہیں بلکہ ”دی نیشن“ کے لئے قومی اسمبلی کی کارروائی کے بارے میں لکھی پریس گیلری شائع کرنے پر مصر نہ رہتیں تو عمران حکومت کے اقتدار سنبھالتے ہی پیمرا کے لائسنس تلے چلائے ٹی وی چینلوں کی سکر� [..]مزید پڑھیں

  • زمینی جہنم کی طرف جاتی نیک گلیاں

    جارج برنارڈ شا نے 94 برس کی طویل اور متنازع عمر پائی۔ جارج برنارڈ شا اپنے زمانے کا معروف ترین ڈرامہ نگار ہونے کے علاوہ سیاست میں بھی ڈرامائی خیالات کے لیے جانا جاتا تھا۔ آئرش نژاد برنارڈ شا 1916 کی خانہ جنگی میں برطانوی پالیسیوں کا کھلا مخالف تھا ۔ ابتدائی عمر میں سوشلسٹ رجحانات [..]مزید پڑھیں

  • تاجر جیت گئے مگر ہارا کون؟

    تاجروں اور صنعت کاروں کی اکثریت 1977 کی قومی اتحاد کی تحریک سے لےکر 2024 کے الیکشن تک کسی نہ کسی طرح مسلم لیگ ن اور اس کے دائیں بازو کے اتحادیوں سے جڑی رہی ہے۔ کئی الیکشن آئے، دو ڈکٹیٹر بھی برسراقتدار آئے مگر تاجروں اور نواز شریف کا تعلق نہ توڑ سکے۔ پیپلزپارٹی کو تو کبھی تاجروں � [..]مزید پڑھیں

  • اب نرم دل آدمی کیا کرے؟

    چند روز قبل میں نے شوکت گجر کے مرشد سید یوسف رضا گیلانی کی بریت پر ایک عدد کالم لکھا جس میں میں نے پلے سے تو کچھ لکھا ہی نہیں تھا،  صرف ان کی بریت کے عدالتی فیصلوں کی تعداد لکھی تھی جو ظاہر ہے میری اختراع ہرگز نہ تھی۔ ماہِ جولائی میں ان کی بریت والے فیصلوں کی تعداد چھبیس عدد تھی [..]مزید پڑھیں