تبصرے تجزئیے

  • تنہائی کے موسم میں ’ مودی کی جَلد بازیاں‘

    4اگست 2025  کی سہ پہر ہم صحافیوں کی اکثریت یہ طے کرنے میں مصروف تھی کہ بانی تحریک انصاف کی جانب سے ”آر یا پار“ ٹھہرائی تحریک جس کی انتہا 5 اگست کو نمودار ہونا تھی سڑکوں پر کچھ رونق لگا پائے گی یا نہیں۔ چند دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر میں بھی اس سوال کا جواب سوچنے میں مصروف تھا تو ب [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی اور پیتل کا چمکتا باجا؟

    اب تو جمائیاں آنے لگتی ہیں یہ سنتے سنتے کہ پی ٹی آئی ووٹ بینک کے اعتبار سے ملک کی سب سے بڑی جماعت اور عمران خان مقبول ترین لیڈر ہیں۔ اچھا، ہاں، ہیں! تو پھر؟ بڑے یا مقبول ہونے سے کیا فرق پڑا؟ بڑا تو لاہوری بابو بینڈ کی جان پیتل کا وہ چمکیلا باجا بھی ہے جو بینڈ ماسٹر اپنے اردگرد لپ� [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ آصف بنام بیوروکریسی: سادگی یا بےنیازی؟

    خواجہ آصف صاحب نے کسی کہنہ مشق رپورٹر کی طرح اوپر تلے کرپشن کے بارے میں بریکنگ نیوز دینا شروع کر دی ہیں۔ سوال یہ کہ خواجہ صاحب سادہ بہت ہیں یا بے نیاز بہت؟ خواجہ صاحب نے جہاں بیوروکریسی پر فرد جرم عائد کی کہ آدھی بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ہے وہیں انہیں یہ شکوہ بھی ہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنگل کا قانون

    آپ یقین کریں میرا کوئی عزیز،کوئی دوست، کوئی رشتہ دار،کوئی جاننے والا یا کوئی ہمسایہ فی الوقت نہ تو پولیس کی تحویل میں ہے اور نہ ہی میرے بہترین علم کے مطابق کسی معاملے میں پولیس کو مطلوب ہے کہ میرے اس کالم کو گزشتہ کالم سے جوڑ کر یہ نتیجہ اخذ کیا جائے کہ میں شاید ذاتی وجوہات کی ب [..]مزید پڑھیں

  • غزہ: قحط اور قحط الرجال

    ’قحط میں موت ارزاں ہوتی ہے اور قحط الرجال میں زندگی‘۔ یہ جملہ جناب مختار مسعود کا ہے۔ مدتوں پہلے  ’آوازِ دوست‘ میں پڑھا تھا اور ذہن پر نقش ہو گیا۔ ان کو کیا اندازہ تھا کہ یہ جملہ کبھی غزہ کی منظر نگاری کرے گا۔ آج غزہ میں موت کے کئی عنوان ہیں۔ بم، ڈرون، حماقت،ظلم� [..]مزید پڑھیں

  • افواہ کی طاقت اور اقتدار کی مجبوری

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کو دیے گئے انٹرویو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیلڈمارشل کے صدر بننے کی باتیں مکمل بے بنیاد ہیں۔   [..]مزید پڑھیں

  • ناروے میں عام انتخابات اور انتخابی موضوعات

    آٹھ ستمبر کو ناروے میں قومی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ابھی تک رائے عامہ کے سامنے آنے والے جائزوں کے مطابق یہ کہنا مشکل ہے کہ انتخابی نتائج کا اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ بظاہر یہ لگ رہا ہے کہ آربائیدر پارٹی کی موجودہ حکومت اپنی حلیف جماعتوں کے ساتھ پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کو برقرار رکھ [..]مزید پڑھیں

  • وفاق اور صوبے دو شعبوں میں سرمایہ کاری کریں

    پاکستان لاتعداد مسائل میں گھرا ہوا ملک ہے۔ ایک طرف ہم ایٹمی اور بڑی جنگی طاقت ہیں، دوسری طرف ہم معاشی طور پر دنیا کے غریب ترین ممالک میں شامل ہیں۔ فی کس آمدنی اور جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا میں پاکستان کا نمبر 153 اور 141 ہے۔ اس کی بڑی وجوہات میں پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی، پیدا� [..]مزید پڑھیں