تبصرے تجزئیے

  • رحمت اللعالمینؐ

    عید میلادالنبیؐ کے ضمن میں تقریبات کی تاریخ اور نوعیت سے متعلق بحثیں اپنی جگہ لیکن انسانیت کے تعلق سے بالعموم اور عام مسلمانوں کے حوالے سے بالخصوص یہ دن پوری تاریخِ انسانی کے اہم ترین دنوں میں سے ایک ہے۔  اس روز ایک ایسی شخصیت نے اس عالمِ فانی میں ظہور کیا جس نے اپنے ایک کرد [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ ایک تعیناتی کا

    واقعات نے کچھ ایسا موڑ لیا کہ 10 اکتوبر 1999 کی یاد تازہ کر دی۔ اس صبح اس وقت کے ڈیفنس سیکرٹری ریٹائرڈ جنرل افتخار علی خان کو وزیراعظم ہاؤس سے فون آیا۔ فون کرنے والا بہت نالاں تھا کیونکہ ایک اخبار میں خبر چل گئی تھی کہ کور کمانڈر جنرل طارق پرویز کو عہدے سے اس لیے ہٹایا جا رہا ہے کہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پرائیویٹ ریان کو کون بچائے گا؟

    آج کچھ محسنوں کی یاد نے دل کو عجب محبت سے گرفت کیا ہے۔ اردو میں بچوں کے ادب کی داغ بیل مولانا محمد حسین آزاد اور مولوی اسماعیل میرٹھی نے ڈالی۔  1901 میں عورتوں کے حقوق پر پہلی اردو کتاب ’حقوق نسواں‘ لکھنے والے شمس العلما مولوی سید ممتاز علی اور ان کی اہلیہ محمدی بیگم نے ا� [..]مزید پڑھیں

  • اور اب انہیں عمران خان درپیش ہے

    یہ تو طے ہے کہ کوئی کسی سے خوش نہیں۔ حتیٰ کہ جس پتلے میں خالق جان ڈالتا ہے، کچھ عرصے بعد وہ پتلا بھی خالق کے لیے چیلنج بن جاتا ہے اور پھر دونوں ایک دوسرے کے مدِمقابل آ جاتے ہیں۔ لیکن خالق تو خالق ہے۔ وہ کبھی اپنے تمام گر پتلے کے دماغ میں نہیں ڈالتا۔ چنانچہ پتلا مات کھا جاتا ہے۔ خ� [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی ڈائن

    کافی برس پہلے ایک گانا سنا، ’سکھی سیاں تو کھوب ہی کمات ہیں، مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے‘۔ اس وقت ‘باپ کی کمائی’ اڑاتے تھے اور ایسے کلام کو سمجھنے کے لیے جو فہم و ادراک چاہیے ہوتا ہے وہ موجود نہ تھا، اسے صرف ایک گانا سمجھا۔ یہ نہیں سوچا تھا کہ ایک روز یہ دل کی آواز بن جائے [..]مزید پڑھیں

  • فوج میں تقرریاں اور آئین پاکستان

    جس طرح کسی زمانے میں بڑھی بوڑھیاں بچوں کو کوہ قاف کے قصے سنایا کرتی تھیں، اسی طرح آج کل ہم سول اور عسکری قیادت کے اختلافات یا ان کے ایک پیج پر ہونے کے قصے سن رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی کون بنے گا کون نہیں بنے گا؟ کون کس کور کا چارج سنبھالے گا یا نہیں سنبھالے گا ؟ اس معاملے میں ملک [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان واقعی ’چوروں کے سردار ‘ ہیں؟

    فیصل آباد میں پاکستان جمہوری تحریک کے جلسہ   سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کہ  اپوزیشن بحران میں پھنسی حکومت  کو کوئی ریلیف دینے پر تیار نہیں ہے۔  ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملہ  پر فوج کے ساتھ اختلاف کو طول دینے کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس سے بارہ روپ [..]مزید پڑھیں

  • کون کس کو مارتا ہے

    بھارت کے میڈیا نے ابھی چند روز پہلے جس طرح سے کشمیر میں تین ہندوؤں کے قتل پر شور مچایا، کاش اس طرح سے ان 25 کشمیری مسلمانوں کے قتل پر بھی آواز اٹھائی ہوتی تو ہر کشمیری کا سر ندامت سے جھک جاتا جو ویسے بھی پرتشدد حالات کے بوجھ تلے دب گیا ہے۔ کسی شخص کی ہلاکت کی مذمت اگر مذہب کی بنیا� [..]مزید پڑھیں

  • گہری ہوتی ہوئی ڈھلوان

    اسٹبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر عمران خان کسی صورت گزشتہ انتخابات نہیں جیت سکتے تھے۔ درحقیقت وہ اپنی نالائقی اور ناقص کارکردگی کے بوجھ تلے دب کر سیاسی طور سے منہ کے بل گر چکے ہوتے اگر اسٹبلشمنٹ اُنہیں سہارا نہ دیے رکھتی۔ اور یہ چیز ادارے کے لیے شرمندگی کا باعث بھی بنی ہے۔ تو پھر عم [..]مزید پڑھیں