تبصرے تجزئیے

  • ایک صدی کا انتقال

    مصر کے آخری بادشاہ شاہ فاروق سے یہ فقرہ منسوب ہے کہ دنیا میں بالاخر پانچ بادشاہ ہی رہ جائیں گے۔ چار تاش کے اور ایک برطانیہ کا۔ جمعرات آٹھ ستمبر کو ایک صدی کا قصہ لپٹ گیا۔ ملکہ برطانیہ ستر برس سے زائد حکمرانی کے بعد سدھار گئیں۔ انہوں نے پرانی دنیا کو نئی دنیا میں ڈھلتے دیکھا۔ ک [..]مزید پڑھیں

  • قائد اعظم کے اسلامی افکار

    قائد اعظم حسن کردار کا وہ نقش تابندہ تھے کہ جن کے خیالات اور نظریات ان کے خطابات اور بیانات سے بالکل واضح ہیں۔  ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم مذہبی صرف اس شخصکو سمجھتے ہیں جوباریش اور جبہ ودستار میں ہو۔  یہی غلط فہمی کئی لوگوں کو قائد اعظم کے مغربی لباس کی وجہ سے ہوتی ہے حالانکہ [..]مزید پڑھیں

  • ہم خود خیر کے موڈ میں نہیں!

    حکایت کچھ یوں سنی تھی: ایک خاندان کو اللہ تعالیٰ نے مال و اسباب ، اولاد اور طاقت سے نواز رکھا تھا مگر پھر چاہا کہ انہیں آزمائے۔ انسانی شبیہ میں دو فرشتے خاندان کے سربراہ کے پاس آئے اور مدعا بیان کیا کہ حکم ہے تمہیں آزمایا جائے۔ بزرگ نے پہلے تو اللہ کا شکر ادا کیا جس نے اپنی ن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیلاب: سیاست نہیں خدمت کو شعار بنائیں

    اے ابرِ کرم آج اتنا برس، اتنا برس کہ وہ جا نہ سکیں.....کبھی میں نے بھی لعل محمد کی یہ دُھن گنگنائی ہے۔ موجودہ حالات میں میرے ذہن میں بس ایک سوال جنم لے رہا ہے کہ آخر کیسے ایک اَبر اس قدر برس سکتا ہے کہ کوئی اس کی وجہ سے کہیں بھی آنے جانے سے قاصر ہو جائے۔ لیکن میں نے آج اس گیت کے � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو ’محسن‘ محسوس نہ کرتے افغان باشندے

    کرکٹ سے میرے مرجھائے دل کو رتی بھر دلچسپی نہیں۔ بدھ کی رات سونے سے قبل ٹویٹر پر نگاہ ڈالی تو معلوم ہوا کہ افغانستان اور پاکستان کے مابین ایک میچ تھا۔ کانٹے دار مقابلے کے بعد پاکستان آخری لمحات میں لگائے چھکوں کی بدولت جیت گیا۔ یہ جیت مگر افغان تماشائیوں کو ہضم نہیں ہوئی۔ سٹی� [..]مزید پڑھیں

  • توشہ خانہ کے تحائف … ویلڈن شہباز شریف

    وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کو وزیر اعظم ہاؤس میں عوام کو دیکھنے کے لیے رکھوا دیا ہے۔ انہوں نے توشہ خانہ کی ساری لڑائی کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کر دیا ہے کہ بیرون ممالک دوروں کے دوران وزیر اعظم کو جو تحائف ملے ہیں، وہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم اپنی غلطی کی اصلاح کرسکیں گے ؟

    دنیا بھر میں سانحات، حادثات یا قدرتی آفات اوراس کے نتیجے میں آنے والی تباہی ، بربادی سے سیکھ کر ہی ہم مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کرسکتے ہیں۔ کیونکہ حادثات کا پیدا ہونا ایک عمل اور ان حادثات سے بہتر نمٹنا ایک دوسرا عمل ہوتا ہے۔ حالیہ دنوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں نے ہمیں قومی س [..]مزید پڑھیں

  • حضور پہلے تولو پھر بولو

    ہمارا المیہ یہ ہے کہ یہاں جو بھی قومی، سیاسی یا مذہبی قیادت پر فائز ہوتا ہے وہ خود کو اچھوتا، انوکھا، ماورائی مخلوق یا نجات دہندہ سمجھنے لگتا ہے۔ خودنمائی و خودستائی کے مرض میں مبتلا ہو کر خود کو ایسی بڑی توپ خیال کرتا ہے جیسے وہ کوئی اوتار یا قابل پرستش ہستی ہے۔ جیسے آقا کے د [..]مزید پڑھیں