تبصرے تجزئیے

  • کسان تحریک نے بی جے پی کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا

    لکھیم پور میں کسان کشی سانحہ اور حکومتی عہدیداروں کی اشتعال انگیز تقریریں اس بات کی طرف اشارہ کررہی ہیں کہ بی جے پی کے اقتدار کے دن پورے ہوگئے ہیں ۔ کسانوں کے مطالبات کی اَن دیکھی اور ان کے خلاف سرکار کا غیر منصفانہ رویہ حیرت ناک ہے ۔ سرکار لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے وجود میں ا [..]مزید پڑھیں

  • استاد نالائق نکلے اور بچے لائق

    اس مرتبہ امتحان کے رزلٹ نے دل خوش کر دیا ہے۔ دنیا ہمیں بدنام کر رہی تھی کہ ہم پاکستانی نالائق ہیں۔ لیکن درجنوں بچوں نے گیارہ سو میں سے گیارہ سو نمبر لے کر ان ناقدین کو خاموش کر دیا ہے۔ اور ایسا نہیں ہے کہ یہ بہترین کارکردگی صرف انٹرمیڈیٹ کے بچوں تک محدود ہے۔ یہاں تو پی ایچ ڈی وا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا جوان کپتان سے کیا چاہتا تھا؟

    پاکستان کا جوان کپتان سے چاہتا تھا کہ آندھی آئے یا طوفان کپتان ڈٹ کر کھڑا رہے، کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ آس پاس سے آنے والے ’آسان باش‘ کے مشورے بھی نہیں سن رہا۔ نوجوان چاہتا تھا کہ چوروں لٹیروں یعنی سارے سیاستدانوں کو جیل میں بند کر کے تالے کی چابی کسی گندے نالے میں پھینک دے۔ ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تاریخ میں ڈھلتی ہوئی داستان

    پاکستان میں جبر کی طاقتیں، جو حضرت قائدِاعظم کی رحلت اور قائدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خاں کی شہادت کے بعد اقتدار پر قابض ہو گئی تھیں، اُنہوں نے اطمینان کا سانس لیا کہ سید ابوالاعلیٰ مودودی راستے سے ہٹ گئے ہیں۔ عمر قید کی سزا کاٹنے کے لئے اُنہیں دس پندرہ سال جیل میں گزارنا ہوں [..]مزید پڑھیں

  • منفی رجحانات اور سوچ

    یہ ایک بنیادی نوعیت کا سوال ہے کہ ہم بطور معاشرہ مجموعی طور پر منفی بنیادوں پر کیوں سوچتے ہیں؟ کیونکہ اگر ہم اپنی علمی، فکری مباحث ہی کو دیکھیں تو ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ لوگ مختلف امو رپر مثبت پہلووں کے مقابلے میں منفی پہلوؤں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ بالخصوص معاملات کا جائزہ ل� [..]مزید پڑھیں

  • پرامن ناروے میں خوں ریزی کا افسوسناک واقعہ

    جمعرات  14 اکتوبر کو ملک میں حکومت کی تبدیلی سے محض 18 گھنٹے پہلے   ناروے  کے دارالحکومت اوسلو سے جنوب مغرب میں 70 کلومیٹر کے فاصلے پر  واقع کونگسبرگ کے چھوٹے سے شہر میں ایک  37 سالہ شخص نے تیر کمان سے حملہ کرکے پانچ افراد کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا۔ اس اچانک خوں ریز � [..]مزید پڑھیں

  • اوپر، نیچے اور درمیان

    کھانا تو ہم سب ایک لاکھ روپیہ یا زیادہ ماہوار کمانے والےتین ٹائم ہی کھاتے ہیں، موسم کے سارے پھل بھی کھاتے ہیں ۔ ڈرائی فروٹ پر بھی ہاتھ صاف کرتے ہیں اعلیٰ کار یا کھٹارا کار بھی ہمارے زیر استعمال ہوتی ہے ۔ فیملی گیدرنگ میں چہکتے بھی ہیں، دوستوں اور فیملی کے ساتھ ناردرن ایریاز ک� [..]مزید پڑھیں

  • 12اکتوبر

    12اکتوبر کی تاریخ ایک عام دن کی طرح گزر گئی جیسے کسی کی کوئی یاد اِس دن سے وابستہ نہ تھی، جیسے یہ اس ملک کی تاریخ کا ایک عام سا دن تھا۔ 5 جولائی بھی ایسے ہی گزر جاتی ہے۔  جو قوم اجتماعی حادثات کے بارے میں اتنی زود فراموش ہو، زندگی کی ہر نکڑ پر حادثات اس کے انتظار میں کھڑے رہتے ہی [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کا منظر نامہ

    پاکستان میں ایک تاثر بن گیا ہے کہ کسی بھی حکومت کے خلاف تبدیلی کی ہوائیں بلوچستان سے ہی شروع ہوتی ہیں۔ سیاسی عدم استحکام کی ابتدا بھی بلوچستان سے ہی ہوتی ہے۔ اس لیے سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے میں بلوچستان میں تبدیلی  میں ایک غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے۔ پارلیمانی اعتبار سے [..]مزید پڑھیں

  • قواعد وضوابط کے اطلاق سے بنائی جانے والی تاریخ

    پیر اور منگل کی درمیانی رات ریاست اور حکومتِ پاکستان کے دو حتمی فیصلہ سازوں کے مابین ایک اہم ملاقات ہوئی۔ رپورٹروں کی جانب سے بتائی اس ملاقات کی وزرا نے تصدیق کردی۔ مذکورہ ملاقات کے بعد ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ منگل کی صبح دفتری اوقات شروع ہوتے ہی ایک سمری تیار ہوتی۔ یہ سمری فو [..]مزید پڑھیں