تبصرے تجزئیے

  • کیا ایک صفحہ پھٹ گیا ہے؟

    12 اکتوبر کی تلخ یادیں ہماری پاکستانی تاریخ کا حصہ ہیں جب ایک سرکاری ملازم نے منتخب حکومت پر شب خون مارا اور پھر اسے ہضم کرنے کیلئے پاکستان پر طویل برسوں کیلئے آمریت کی سیاہ رات مسلط کئے رکھی۔  تلخ یادیں تو 16 دسمبر کی بھی ہیں جب پشاور کے معصوم پھولوں کو مذہب کے نام لیواؤں نے [..]مزید پڑھیں

  • دہر میں اِسمِ مُحمد سے اُجالا کر دے

    ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔کئی ممالک میں مسلمان جلسہ کرتے ہیں اور کہیں جلوس نکالتے ہیں۔لندن سمیت برطانیہ کے تقریباً تمام شہروں میں جلوسِ محمدی نکالا جاتا ہے۔  اس کے علاوہ ہفتوں ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈاکٹر عبدالقدیر سے یادگار ملاقات

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے جب میں ملنے آیا تو میں یہ سمجھ کر آیا تھا کہ شاید لاہور ہائی کورٹ کا جو فیصلہ ہےاُس کے تحت وہ ایک آزاد شہری ہوں گے لیکن اسلام آباد میں واقع اُن کی رہائش گاہ پہنچا تو مجھے جون ایلیا کا وہ شعر یاد آگیا: اب جو رشتوں میں بندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پر کب پرن [..]مزید پڑھیں

  • ایک ضیا الحق کافی نہ تھے؟

    جنرل ضیا الحق کی نصیحت آموز باتیں سن سن کر ہمارے کان پک گئے تھے۔ جس راہ پہ وہ چلے تھے اُس کیلئے وہ کافی تھے حتیٰ کہ کسی آنے والے کیلئے اُنہوں نے وعظ و نصیحت کے میدا ن میں کچھ چھوڑا نہیں تھا۔ اِس لئے حیرانی ہوتی ہے جب ایک اور سربراہ حکومت ضیا الحق بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ اب یہ با� [..]مزید پڑھیں

  • غامدی صاحب سے معذرت کے ساتھ

    ایک سوال کافی عرصے سے دماغ میں کلبلا رہا تھا، بالآخر اُس کا غیر تسلی بخش جواب مل گیا۔ سوال یہ تھا کہ کیا اسلام میں متغلب کی حکومت کے خلاف مزاحمت کرنا جائز ہے؟ متغلب کی حکومت سے مراد ایسی حکومت ہے جو اپنی طاقت کے بل بوتے پر غلبہ حاصل کرلے، اسے عوام کی تائید حاصل نہ ہو اور وہ کسی [..]مزید پڑھیں

  • ایک پیج کی شان و شوکت اور کاٹھ کا وزیراعظم

    حکومت اور فوج  کے درمیان ’اصولی عدم اتفاق ‘کی خبریں ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب ملک کو چہار طرف سے اندیشوں، مشکلوں اور بے یقینی  کا سامنا ہے۔ اگر صرف معاشی نقطہ نظر سے ہی  پیدا شدہ اختلاف، اس پر اختیار کی گئی خاموشی اور پھر اچانک اس کے بھونڈے اظہار کو جانچا جائ [..]مزید پڑھیں

  • دیومالائی شخصیت: ڈاکٹر قدیر خان

    آج سے چند ہفتے قبل ہی اگست 2021 کے مہینے میں طالبان نے جذبہ حریت وایمانی کو 20برس تک پھیلی مزاحمت کے دوران بروئے کار لاتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کوافغانستان سے ذلت ورسوا کرتے ہوئے نکالا ہے۔ ہمارے ہمسائے میں ہوئے اس تاریخ ساز واقعہ سے ہمیں یقین کامل ہوجانا چاہیے تھا کہ ا [..]مزید پڑھیں

  • عالمی یوم اساتذہ پر ہونے والی بحث

    چند روز قبل دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم اساتذہ بڑی عزت واحترام اور جوش وخروش سے منایا گیا۔رواں برس اساتذہ کے عالمی دن کاموضوع  "اساتذہ بحالی تعلیم کا مرکز" تھا جس کامقصد کرونا کی وبا  جیسی مشکلات کے دوران تعلیم کا سلسلہ برقرار رکھنے کے لیے اساتذہ کی انتھک خدما [..]مزید پڑھیں