تبصرے تجزئیے

  • احتساب کے نام پر سیاسی سمجھوتے

    پاکستان میں احتساب کا نظام ہمیشہ سے کمزوراور سیاسی سمجھوتوں کا شکار رہا ہے۔ طاقت ور حکمران طبقات اور اشرافیہ کا بنیادی مقصد ملک میں احتساب کے نظام کو شفاف بنانے سے زیادہ اس نظام کو اپنی مرضی او رمفاد کے تحت چلا کر اپنے مفاد کو ہی ترجیح دینا ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ ملک کی سطح پر کسی ا [..]مزید پڑھیں

  • مقدر کا سکندر

    اپریل 2007 میں جب افتخار چودھری کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب پر بحال کروانے کی تحریک چلی تو کئی صحافیوں کو بھی ٹی وی سکرینوں پر خود کو جرأت وصداقت کی علامتیں ثابت کرنے کا بہانہ مل گیا۔ بہتی گنگا میں ذات کے اس رپورٹر نے بھی اشنان کیا۔ تھوڑی شہرت اور راحت کے حصول کے باوجود کب� [..]مزید پڑھیں

  • یہ قبرستان سیدوں کا ہے

    دریائے سندھ کے کنارے آباد ایک قدیم قصبہ سن ہے، جہاں اس روز ہزاروں کا مجمع تھا۔ نوجوان، بوڑھے، ادھ ننگے، پیر، غریب، ہاری سبھی تھے۔ خوشبو والے بوسکی کے لباس اور پجیرو گاڑیوں میں امیر وڈیروں کا بھی ایک ہجوم تھا۔ ہر طرف لال رنگ کے جھنڈے لہرا رہے تھے اور ایسا محسوس ہو رہا تھا، جیسے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکی سفارت کار پاکستان میں: بات کچھ بڑھ گئی ہے

    وہ ایک فون کال جو سفارتی اور سیاسی سردمہری کی بدترین علامت بن چکی ہے، اس پر بھی بدقسمتی سے  پاکستان میں سوال اٹھایا ہی گیا اور جواب بھی سننا ہی پڑا۔ جی مجھے معلوم ہے کہ پاکستان میں ٹیلی فون پر کچھ ناراضی اور مایوسی ہے لیکن صدر آج کل کچھ مصروف ہیں۔ لاحول ولاقوة الا بالله! حد ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر عبدالقدیرخان سے ایک ملاقات

    دس اکتوبر2021 کی صبح پاکستان کے ہیرو، پاکستان کے محسن، ڈاکٹر عبدلقدیر خان  راہی ملک عدم ہوئے۔ان کی رحلت پر ہر پاکستانی مغموم ہے۔ ہر آنکھ اشکبار ہے۔ وہ پاکستان کے ہیرو، اسے ناقابلِ تسخیر بنانے والے قومی سپوت تھے۔ عجیب اتفاق ہے کہ اس عظیم شخصیت سے میری ملاقات ٹھیک پانچ برس قبل [..]مزید پڑھیں

  • مدینے کی ریاست کا سبز باغ

    پاکستان میں عشرہ  رحمت اللعالمین ﷺ منایا جا رہا ہے۔ مدینے کی ریاست کی باتیں ہو رہی ہیں  مگر مدینے کی کون سی ریاست؟  اس وقت  ریاض میں تو  سعودی ریاست کا ڈنکا بج رہا ہے اور اسلامی فلاحی ریاست کا  وہ تصور   وہاں بھی  موجود نہیں  جس کے منشور کی بنیاد یہ تھی کہ [..]مزید پڑھیں

  • کوہ ندا پر آوارہ بشارتیں

    فیض صاحب نے شب غم کے چاند کو یہ کہہ کر قریب بلایا تھا کہ ’نظر پہ کھلتا نہیں کچھ اس دم…. کہ دل پہ کس کس کا نقش باقی ہے کون سے نام بجھ گئے ہیں‘۔ علی گڑھ میں ریاضی کے مایہ ناز استاد ڈاکٹر ضیا الدین احمد کے بارے میں کہا جاتا ہے کسی شوخ چشم طالب علم کی فرمائش پر ’طول شب فراق&l [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ تیرا ’شکریہ‘؟

    ماضی کی یادوں پر گزر بسر کرنے والے صرف ’نان نیٹو اتحادی‘ ہونے کی یادوں کے بخیے اُدھیڑا کریں۔ ماضی کا بشیر ساربان اب افغانستان میں امریکی جنگ کے چھوڑے کچرے کو سنبھالا کرے یا پھر افغان طالبان کی میانہ روی کے لئے دعا کیا کرے۔ امریکی صدر بائیڈن کے فون کا تو انتظار ہی رہا، آئے [..]مزید پڑھیں

  • ایک عدد آئینی روبوٹ درکار ہے

    آدھوں کو تو ڈھائی برس دیکھنے بھی نصیب نہ ہوئے۔ گنتی کے دو تین کو بمشکل چار سال میسر آئے۔ پانچویں برس کو مکمل طور پر کوئی نہ دیکھ پایا۔ حالانکہ ان میں سے ایک کو دو اور دوسرے کو تین چانس بھی ملے۔ پر ڈھاک کے وہی تین پات ہی رہے۔ اس میں قصور وزرائے اعظم کا ہی ہے۔ پہلے برس انہیں یقین ہ� [..]مزید پڑھیں