سگریٹ کی پانچویں برسی اور آدھی ڈبی کاالمیہ
- تحریر رضی الدین رضی
- 01/16/2023 5:18 PM
پانچ برس قبل 16دسمبر کوملتان ٹی ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران میں سٹیج پر بیٹھا تھا۔ اس تقریب کا اہتمام نامور معالج ڈاکٹر سعید احمد نے کیاتھا۔ شہر کی نامور شخصیات ٹی ہاؤس میں موجود تھیں۔ تقریب کے دوران میں دوتین مرتبہ اٹھ کر ہال سے باہرگیا اور سگریٹ پی کر واپس آگیا۔ شاکرحسین شا� [..]مزید پڑھیں