تبصرے تجزئیے

  • کیا امریکہ پسپائی کے لیے تیار ہے؟

    ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے عالمی سطح پر ایک سپر پاور کا مقام حاصل کرنے اور اس کو برقرار رکھنے کیلئے جن عناصر پر بھروسہ کیا، ان میں سے ایک اہم ترین عنصر اس کی بے پناہ معاشی طاقت تھی۔ اس بے پناہ معاشی طاقت کا اظہار دوسری چیزوں کے علاوہ غیرملکی امداد کی شکل میں ہوا۔  اس امداد کو [..]مزید پڑھیں

  • پینڈورا پیپرز اور ہمارا غیر محفوظ مستقبل

    پاکستان میں احتساب کبھی بھی مؤثر ثابت نہیں ہوا ہے۔ پہلی مرتبہ اسے پری ونٹیشن آف کرپشن ایکٹ، 1947 کی صورت میں لاگو کیا گیا اور اس کے بعد بارہا یہ عمل دہرایا گیا لیکن اس نے کبھی کام نہ کیا۔ پاکستان ایک سنگین صورتحال سے دوچار ہے۔ اس صورتحال کے حوالے سے ہربرٹ فیلڈمین نے 1967 میں لکھ� [..]مزید پڑھیں

  • اصول پسندی یا ڈنگ ٹپاؤ پالیسی؟

    ہماری مدنی ریاست کے جدید معماروں یا دعویداروں پر لوگ نہ جانے کیوں ہمہ وقت طرح طرح کے شکوک و شبہات کا اظہار کرتے رہتے ہیں، خاص طور پر میڈیا جس کے متعلق بڑے معمار یا دعویدار کا گمان ہے کہ ستر فیصد ہمارے خلاف ہی ہے۔ ہماری برائیاں تلاش کرتا رہتا ہے، ہماری پالیسیوں پر ہر پل تنقید کرت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سرور غزالی کا ناول شب ہجراں

    میں اپنے بھائ بندھو کی کتابیں پڑھتی ہوں تب اس پر اپنا سمارٹ  تبصرہ بھی دیتی ہوں۔تبصرے سے دو فائدے ہوتے ہیں ایک تو میں نے کیا سمجھا ،کتنا سمجھا، کسی کتاب کی روح کو ۔۔۔ دوسرے غلط ہوتی ہوں تو سر عام نہیں لیکن ’ بھائی بندھو‘ میسنجر میں آکر درست کر دیتے ہیں تب کیا ہوتا ہے، بند [..]مزید پڑھیں

  • آمدمصطفےٰ ؐ مرحبا مرحبا

    ربیع الاول کی آمد کی ساتھ ہی دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں میں مسرت کی لہر اٹھتی ہے جس کا نقطہ عروج اس ماہ مبارک کی 12 تاریخ ہوتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جس روز: ہوئی پہلوئے آمنہ سے ہویدا دعا ئے خلیل و نوید مسیحا رحمت عالم کی دنیا میں تشریف آوری انسانی تاریخ کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔ آپ [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری نظام کی اصلاح

    سیاسی اور جمہوری نظام  میں اصلاحات  اہم ہوتی ہیں۔ جمہوریت انقلاب سے زیادہ اصلاحات کی بنیاد پر  تبدیلی سے عوام میں اپنی سیاسی ساکھ  قائم کرتی ہے۔ اصلاحات کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے لیے ضروری ہے کہ ملک کا سیاسی او رجمہوری نظام ہے  داخلی احتساب کو یقینی بنا کر سیاسی � [..]مزید پڑھیں

  • آزادی رائے کے لئے امن کا نوبل انعام

    ناروے کی نوبل کمیٹی نے آمرانہ حکومتوں، ناانصافی اور اختیار کے ناجائز استعمال کے خلاف جد و جہد کرنے والے دو صحافیوں کو  سال رواں کا امن انعام دے کر یہ واضح کیا ہے کہ   آزادی رائے اور خبروں کی خود مختارانہ ترسیل دنیا میں تنازعات  ختم کرنے کے لئے بنیادی اہمیت رکھتی  ہے� [..]مزید پڑھیں

  • لاش پر کودنے والے کو شاباش !

    بھارتی مسلمان جان سے مارنے سے کم نہیں ہوں گے۔ بدنامی زیادہ ہو گی۔ لہٰذا معاشی چوٹ دی جائے اور کاروباری و سماجی مقاطعے کی رسی سے گلا گھونٹا جائے۔ اس کے لیے کسی متنازعہ قانون سازی کی بھی ضرورت نہیں۔  اکثریت کو زہریلے نظریے سے مسلح کردو۔ باقی وہ خود دیکھ لے گی ( یہ ہے آر ایس ای� [..]مزید پڑھیں

  • بندہ و آقا!

    چند روز قبل میرا موڈ بہت اچھا تھا، چنانچہ آفس جاتے ہوئے میں ڈرائیور سے خوش گپیوں میں مشغول ہو گیا۔ میں نے کہا سنا بھئی رحیم بخشا کیا حال چال ہے؟ بولا اللہ کا شکر ہے صاحب جی! میں نے پوچھا 20ہزار روپے ماہوار میں اچھا گزارا ہو جاتا ہوگا؟ کہنے لگا، صاحب جی کیا باتیں کر رہے ہیں، میں [..]مزید پڑھیں