تبصرے تجزئیے

  • سراج الحق کو احتساب پر توجہ دینی چاہیے

    وزیر اعظم پاکستان نے اپنی انسپکشن ٹیم کو پنڈورا لیکس کی تحقیقات کی ذمے داری سونپی ہے۔ اپوزیشن نے وزیر اعظم کے اس اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔ کسی حد تک بات بھی درست ہے کہ جب پنڈورا لیکس میں سب سے زیادہ ارکان کی تعداد حکومت کی ہے تو وزیر اعظم اپنی ہی انسپکشن ٹیم کو اس کی تحقیقات کیس [..]مزید پڑھیں

  • عمر شریف

    عمر شریف سے میری پہلی بالمشافہ ملاقات اسّی کی دہائی میں ہوئی جب ابھی وہ کسی حد تک مشہور اور مقبول تو ہوچکا تھا مگر اُس کی شہرت کا دائرہ زیادہ تر کراچی اور حیدر آباد تک محدود تھا اور وہ ملک گیر اور بین الاقوامی شہرت جس کی طرف وہ قدم قدم بڑھ رہاتھا ابھی فاصلہ پر تھی۔ کراچی اسٹیج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اقوام متحدہ میں خطاب، بائیڈن کا انتظار

    وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ مین اہم خطاب کو مثبت سمجھتے ہوئے بھی کافی باریک بینی سے دیکھا جا رہا ہے۔ یہ ایک پہلے سے ریکارڈ شدہ خطاب تھا جو اقوام متحدہ کے جاری جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نشر کیا گیا۔ اس خطاب کی خصوصی بات وزیر اعظم کا ایک لکھے ہوئے مسودے کو پڑھنا تھا۔ عمو� [..]مزید پڑھیں

  • عثمان بزدار اور جنوبی پنجاب

    کوئی سمجھے یا نہ سمجھے پنجاب کی سیاست 2018 تک بہت گھمبیر رہی ہے۔ ملک کی سیاست ایک طرف، پنجاب کی سیاست کے خدو خال کی پیچیدگیاں دوسری طرف۔ اسی لیے میڈیا میں یہ تاثر رہا کہ تحریک انصاف کو پنجاب کی سیاست سنبھالنے کے لیے ایسا لیڈر درکار ہوگا جو سیاسی قد اور تجربہ کاری بہت اونچا ہو، ل [..]مزید پڑھیں

  • بات قومی بے شرمی کی ہے

    قوم کو سبق سکھایا جارہا ہے کہ آف شور کمپنیاں رکھنا قانون کی خلاف ورزی نہیں۔ بالکل درست ہے۔ غربت میں رہنا بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں۔ بھوک اور افلاس سے تنگی قانون کے خلاف نہیں۔ خودکشی خلافِ قانون ہے لیکن خودکشی کا سوچنا کہ اِس زندگی سے موت بہتر ہے کسی قانون سے متصادم نہیں۔ با [..]مزید پڑھیں

  • عمر شریف کا’ قاتل ‘کون ہے ؟

    عمر شریف کی بیٹی کو گُردے کا مرض لاحق تھا، اُس کے جگر کی پیوند کاری ہونا تھی، جس ڈاکٹر نے عمر شریف کی بیٹی کا یہ آپریشن کیا اُس کا نام فواد ممتاز تھا جو لاہور جنرل اسپتال میں سرجن تھا۔ عمر شریف اُس وقت تین ماہ کے لیے امریکہ گئے ہوئے تھے اور لاہور میں اُن کا بیٹا اپنی بہن کے آپ� [..]مزید پڑھیں

  • پینڈورا پیپرز اور پاکستانی

    پینڈورا پیپرز نے اس تاریک دنیا کا پردہ فاش کیا ہے جس میں دنیا کے امیر کبیر اپنی غیر قانونی اور ناجائز طریقوں سے حاصل کی گئی دولت کو آف شور کمپنیوں میں چھپا کر رکھتے ہیں۔ ان لوگوں میں مختلف ممالک کے حاضر اور سابق رہنما بھی شامل ہیں۔ سینکڑوں پاکستانی سیاستدان، سابق فوجی جنرل، ب� [..]مزید پڑھیں