تبصرے تجزئیے

  • این آر او سلیکٹڈ ہی کیوں؟

    ہمارے یہاں لوٹے کی اصطلاح تو خوب رگیدی گئی ہے جسے سب جانتے ہیں اس کے علاوہ ایک اور ٹرم ہے ’بے پیندے کا گھڑا‘ یہ اس شخص کو کہا جاتا ہے جس کی اپنی کوئی سوچ یا سوچ کی پختگی نہ ہو وقت یا حالات کا دھارا دیکھ کر کبھی ادھر لڑھک جائے اور کبھی ادھر۔  اردو ادب میں ایسے ’نابغہ‘ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جدید نو آبادیاتی نظام

    عالمی سامراج کی ایک سو ایک صورتیں۔ برطانیہ  عظمیٰ ایک زمانے میں  وہ ملک تھا جس کی دور  تک پھیلی ہوئی نوآبادیوں میں کبھی سورج غرب نہیں ہوتا تھا۔  لیکن اس نظام کی ایک خوبی  یہ تھی کہ اس نے کبھی مذہب کو  دوسرے ممالک پر قبضہ کرنے میں اس طرح استعمال نہیں کیا جس طرح، عربو [..]مزید پڑھیں

  • لاٹری سے بننے والے امیر اور زندگی کی حقیقی خوشی

    مختار محی الدین برطانوی شہر بلیک برن کی ایک کیمیکل فیکٹری میں شفٹ ورکر تھا۔ 1994 میں اس نے نیشنل لاٹری کا سب سے بڑا انعام جیتا۔ ایک پونڈ میں خریدی گئی لاٹری کے چھ نمبر نکلنے پر اُسے 17.9 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم ملی۔ یہ لاٹری جیتنے سے پہلے وہ بہت پرسکون زندگی بسر کر رہا تھا۔ کروڑ پتی [..]مزید پڑھیں

  • کوئلوں کی دلالی میں ٹی ٹی پی کا ثمر

    کیا یہ محض خوش فہمی تھی کہ پاکستان افغان طالبان، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مابین صلح صفائی کرائے گا اور یہ صلح امریکہ اور ’اسلامی امارات افغانستان‘ کے مابین دوحہ معاہدے کی صورت کروائی بھی گئی۔ لیکن صلے میں ملا بھی تو کیا فقط کوئلوں کی دلالی میں منہ ہی کالاہوا۔ یہ صورت [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کا نیا تہلکہ

    کسی بھی اہم حساس قومی معاملے کے بارے میں رائے قائم کرنے اور اس کے تجزیے کے لیے معلومات کی بنیاد قوی ہونی چاہیے۔ اکثر معلومات جلدی پرانی ہو جاتی ہیں۔ بالخصوص ہمارے پیارے ملک میں جہاں ہر وقت کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے۔ پچھلے ہفتے کی سب سے بڑی خبر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ترکی � [..]مزید پڑھیں

  • درویش کے دانت سویلین ہو گئے

    میر تقی میر نے خود کو دریا کہا تھا۔ بے شک وہ ایسے ہی تھے۔ لاہور مگر ایک سمندر ہے اور ایسا سمندر جس کا پانی میٹھا اور مہربان ہے۔ دور دور سے ٹھنڈے چشمے زرخیز زمینوں کی خزانے اپنے سینے میں سموئے جھومتے بل کھاتے لاہور پہنچتے ہیں، تہذیب اور کشادہ دلی کے اس ساگر میں اتر جاتے ہیں، لاہ� [..]مزید پڑھیں

  • عمر شریف کو کس کا ڈر تھا؟

    لندن کی ایک سرد اور حسین شام تھی۔ ایم کیو ایم کے الطاف بھائی کے ولیمے کی تقریب تھی اور کراچی سے آئے ہوئے عمر شریف کا ہاتھ میرے ہاتھ میں تھا۔ ان کے خوف سے پسینے چھوٹ رہے تھے اور وہ میرا ہاتھ چھوڑنے کو تیار نہیں تھے۔ الطاف بھائی سے ذاتی تعلق کبھی نہیں رہا، کراچی میں تھے تو صحافت ا� [..]مزید پڑھیں