تبصرے تجزئیے

  • الوداع عمر شریف: آپ کو کبھی نہ بھلایا جاسکے گا

    وہ صرف اداکار ہی نہیں تھے بلکہ میزبان، فلم ساز، ہدایت کار، شاعر، موسیقار، کہانی نویس اور مصور بھی تھے۔ دنیا میں 19ویں صدی کے وسطی دور میں اسٹیج پر کامیڈی پرفارم کرنے کی ابتدا ہوئی۔ پاک و ہند میں جب بھی 'اسٹینڈ اپ کامیڈی' اور 'مزاحیہ اداکاری' کی تاریخ لکھی جائے گی، اس می� [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکومتیں سیاسی عدم ترجیحات کا شکار

    سیاست، جمہوریت، قانون کی حکمرانی، شفافیت، جوابدہی، مقامی طور پر درست مسائل کی نشاندہی، ترجیحات کا تعین او ر مقامی سطح پر مسائل کے موثر حل کے لیے مضبوط، مربوط، خود مختار”مقامی حکومتوں کا نظام“ہی ریاستی، حکومتی یا قومی ترجیحات کا بنیادی ایجنڈا ہونا چاہیے۔ اگرچہ ہماری س [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں پٹرول کا بحران

    پٹرول کی قلت سے برطانیہ کے لوگ’ہائے پیٹرول ہائے پٹرول‘ کہتے پھریں گے،اس کی مجھے امید نہ تھی۔دراصل ان دنوں برطانیہ کے پٹرول پمپ سے پٹرول غائب ہے اور آئے دن حالات بد سے بد تر ہوتے جارہے ہیں۔ یوں بھی برطانیہ میں پٹرول ہماری زندگی میں کتنا اہم ہے اس کا اندازہ ہم سب کو ہے۔عام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سلطنت کی بھی طبعی عمر ہوتی ہے

    مورخ آرنلڈ ٹائن بی کے مطابق امریکا کی خارجہ پالیسی کے چار ستون ہیں۔اول براعظم جنوبی امریکا (لاطینی امریکا ) میں کسی غیر براعظمی سپرپاور کو پیر جمانے نہ دیے جائیں اور یہ خطہ مجموعی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کا محفوظ پچھواڑہ ( بیک یارڈ ) بنا رہے۔ دوم امریکا خود کو غیر امریک� [..]مزید پڑھیں

  • مذہب کی جبری تبدیلی

    مذہب کا انتخاب انسان کا بنیادی حق ہے۔یہ حق انسان کو عالم کے پروردگار نے دیا ہے اورانسان ساز افکار نے بھی۔یہ ان چند نکات میں سے ہے جن پر مذہبی اور غیر مذہبی طبقات کا اتفاق ہے۔ پھر یہ حالیہ نزاع کیوں ہے؟ مذہب کا انتخاب اگر انسان کا بنیادی حق ہے تو پھر کسی کو مذہب کی تبدیلی پر مجبو [..]مزید پڑھیں

  • جبر کی ناقابلِ برداشت کثافت

    بیسویں صدی میں فکشن اور فلم میں ایک دلچسپ تعلق دریافت ہوا۔ نثربیانیے کے لفظ کو تصویر میں تبدیل کرنا بذات خود ایک تخلیقی فن کی صورت اختیار کر گیا۔ کئی صفحات پر پھیلے ہوئے واقعے کو چند لمحات کے منظر میں کیسے بیان کیا جائے؟ لکھنے والے نے ایک لفظ میں جو کیفیت رکھی تھی، اسے مکالمے � [..]مزید پڑھیں

  • امریکی جنرل بزدل ہیں

    مجھے قوی امید ہے کہ اب تک پیارے پاکستانیوں کو اس بات کا ادراک ہو گیا ہو گا کہ امریکہ سے زیادہ بزدل فوج کوئی نہیں اور اس سے زیادہ ڈرپوک جنرل کسی اور فوج میں شاید ہی دستیاب ہوں۔ اس قیاس کے پیچھے رموز یہ ہیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پرایک وڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک امریکی [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کا پیمانہ بدلنے کی ضرورت

    تبدیلی  کسے  اچھی نہیں لگتی مگر جب تبدیلی  کی رفتار سنبھالے نہ سنبھلے  تو  یہی تبدیلی  بعض اوقات بوجھ بننے لگتی ہے۔ دنیا میں 80 کی دِہائی سے  انٹر نیٹ، موبائل فونز، کمپیوٹرز، کمیونیکیشن جیسی درجنوں ایجادات نے دنیا  کے رنگ ڈھنگ ہی بدل ڈالے ہیں۔  انسان کی تار [..]مزید پڑھیں