تبصرے تجزئیے

loading...
  • روپیہ دیمک زدہ ہو چکا ہے

    سب سے برا حال اُس روپے کا ہے جو بینکوں میں پڑا ہے۔ اُس کی قوت خرید کو دیمک چاٹ رہی ہے اور اِس مرض کا تاحال کوئی علاج نظر نہیں آرہا۔ بہت سے یار دوست سوچنے پہ مجبور ہوگئے ہیں کہ روپوں کو ڈالروں میں تبدیل کیا جائے۔ ڈالر کی قدرومنزلت کی اور بھی وجوہات ہوں گی لیکن روپے کی گرتی ساکھ بھ� [..]مزید پڑھیں

  • فرد کی مسیحائی اور جمہوریت کا کرشمہ

    بھٹو صاحب نے اقتدار سنبھالا تو ان کی عمر 43 برس، گیارہ ماہ اور پندرہ روز تھی۔ 1971 کے بحران کا تجزیہ مطلوب نہیں لیکن یہ واضح ہے کہ ملکی حالات غیرمعمولی طور پر ابتر تھے۔ ایک شکست خوردہ قوم جس کی سیاسی بنیادیں کھودی جا چکی تھیں، جو پیوستہ مفادات کے لئے تقسیم در تقسیم کی آزمائش سے دو [..]مزید پڑھیں

  • ہم اپنی تطہیر کیوں نہیں کرتے؟

    ساری دنیا کو بیوقوف اور خود کو سیانا سمجھنے والا حقیقت میں کیا ہوتا ہے اور اسے کس نام سے پکارا جانا چاہئے۔ اس کا فیصلہ ہم اپنے قارئین پر چھوڑتے ہیں البتہ داناؤں کا یہ کہنا ہے کہ پہلے تولو پھر بولو۔  مگر کیا کیا جائے ہماری ’’سپر مارکیٹ‘‘ میں بولنے کے بعد تولنے کا چ� [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی میں انتخابات اور تشکیل حکومت

    26 ستمبر کو جرمنی کے عام انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹک یعنی ایس پی ڈی پارٹی صرف 25،7 فیصد ووٹ لےکر سب سے بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے۔ مگر کسی بڑی پارٹی کااس قدر کم فیصد ووٹ لے کر کامیاب ہونا ایک غیر معمولی بات ہے۔ اورجرمنی کی سیاسی افق پر ہلچل کا باعث بھی۔ صرف پچیس فیصد ووٹ کا م [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر بیچنا بند کرو ، اس قوم پر رحم کرو

    مسئلہ کشمیر نے پاکستان کے وقار یا سفارتی پوزیشن میں تو کوئی اضافہ نہیں کیا لیکن اس معاملہ  پر دہائیوں پر محیط شدت پسندانہ  حکمت عملی اختیار کرکے پاکستان کو افلاس، تنہائی اور سماجی انتشار کے دہانے پر ضرور پہنچا دیاگیا ہے۔  اس کے باوجود ملک کا وزیر اعظم ہو یا آرمی چیف &n [..]مزید پڑھیں

  • بہترین انتقام

    سترہ ستمبر کو نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آخری لمحات میں، کسی پیشگی اطلاع کے بغیر یک طرفہ طور پر یاکستان میں کرکٹ سیریز منسوخ کردی ۔ اس فیصلے نے جہاں پاکستانی کرکٹ شائقین کو مشتعل کردیا وہیں دنیا بھر میں کرکٹ کے کئی سابق کھلاڑی اور مبصرین حیران رہ گئے۔ وزیر اعظم پاکستان، عمران خان [..]مزید پڑھیں

  • سی پیک نشانے پر

    پاکستان میں سی پیک پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ وہ طبقات اور حلقے جو عموماً ریاست اور حکومت کی پالیسیوں کی تشہیر کے لیے مشہور ہیں چین کے ساتھ اس اہم ترین باہمی تعاون اور فوائد سے بھرپور منصوبے کے بارے میں نئے نکتے نکالنے میں مصروف ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان میں ان منص� [..]مزید پڑھیں