تبصرے تجزئیے

  • چھلنی میں پانی جمع کرنے کی بے سود کاوش

    عمران خان صاحب کے بیشتر خیالات سے میں ہرگز متفق نہیں ہوں۔  یوٹرن کے بارے میں لیکن ان کا موقف مبنی برحق ہے۔ اسے سراہنے کے لئے لازمی ہے کہ اقبال کی بتائی اس حقیقت کو یاد رکھا جائے کہ زمانے میں ثبات فقط تغیر کو نصیب ہوتا ہے۔ زندگی کبھی یکساں نہیں رہتی۔ حالات بدلتے رہتے ہیں اور ا [..]مزید پڑھیں

  • آئینی و قانونی معاملات میں مصا لحت کی گنجائش

    سپریم کورٹ کے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے فیصلے کے حوالے سے ایک شور ہے کہ یہ فیصلہ آئین و قانون کے بجائے مفاہمتی فیصلہ ہے۔ بہر حال یہ ایک آرڈر تھا ۔ یعنی ایک ایسا حکم جو فریقین کے درمیان عدالت کے باہر ہونے والے ایک معاہدہ کی وجہ سے دیا گیا۔ ایسے احکامات پر آئین وقانون کی وہ حد ل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کون سا جج عوام کے ساتھ انصاف کرے گا؟

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس    اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے طریقے کو نہیں مانتے جو ملکی آئین کے مطابق نہ ہو۔ ملک میں آئین نافذ ہے اور سارے فیصلے اسی کی روشنی میں طے ہورہے ہیں۔ اب لوگ چاہے جو بھی کہتے رہیں ، ہمارے نزدیک تو اس آئین کے تحت منتخب وزیر اعظم ہی کو  [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی وزیر برائے اپوزیشن؟

    جناب راجہ ریاض قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سے امور ہیں جن میں انہیں حکومت وقت سے اختلاف ہے؟ یہ سچ مچ میں قائد حزب اختلاف ہیں یا حکومت نے خالی خانہ پُر کریں کے اصول پر انہیں وفاقی وزیر برائے حزب اختلاف کے منصب پر فائز کر رکھا ہے؟ ابھی قومی اسمبلی [..]مزید پڑھیں

  • قسورگردیزی پرتشدد اور لطف اندوزی؟

    زاہد حسین گردیزی ایک محبت کرنے والے انسان ہیں۔ وہ ایک سچے اور کھرے ملتانی ہیں ایک ایسے ملتانی جویہاں کے رسم ورواج سے محبت کرتے ہیں، جویہاں کی زبان سے محبت کرتے ہیں۔ جوملتان کی ثقافتی سرگرمیوں میں بھرپور شریک ہو تے ہیں اورجن کی موجودگی ملتان کی ادبی محافل کو معتبر بناتی ہے۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • خان کی آڈیو بھی لیک ہو سکتی ہے

    بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے ، جس میں وہ عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ارسلان خالد کو ہدایت دے رہی ہیں کہ مخالفین کے خلاف غداری کا بیانیہ بنائیں۔  مبینہ آڈیو میں وہ کہتی سنی جاسکتی ہیں کہ علیم خان اور دیگر میرے اور خان صاحب کے بارے میں باتیں کریں گے، [..]مزید پڑھیں

  • دکھ کی تصویر کیسے بنائیں؟

    آج چار جولائی ہے۔ ٹھیک 45 برس گزر گئے۔ 4 جولائی 1977 کی رات ہمارے ملک کی تاریخ، معیشت اور تشخص، سب بدل گیا تھا۔ امریکی عوام کے لئے چار جولائی یوم آزادی ہے۔ چار جولائی ہمارے لئے ایسی طویل رات کا آغاز تھا جس کی سحر ابھی نمودار نہیں ہوئی۔ ایک برس میں کل ملا کے 365 دن ہی تو ہوتے ہیں۔ وقت � [..]مزید پڑھیں