تبصرے تجزئیے

  • مولانا عبدالعزیز اور طلوع نیوز کی کہانی

    پاکستان کی افغان پالیسی کے معاملات ایک طرف تو بڑے صحیح اور منطقی ہیں۔ عمومی طور پر افغانستان کے لوگوں کی ہر قسم کی بہتری کے لیے یہ پالیسی ایک مثبت پالیسی ہے۔ پاکستان نے ماضی میں دیگر ممالک کے ساتھ مل کر خاص طور پر امریکہ کے ساتھ غلطیاں ضرور کیں لیکن ان کوتاہیوں کے باوجود اف� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کاش تم نہ آتے

    ابھی تو میدان آباد ہوئے تھے کہ غیریقینی کے بادل پھر سے چھا گئے۔ غیرملکی ٹیموں اور کھلاڑیوں نے آنا شروع ہی کیا تھا کہ ایک فیصلے نے پرانے زخم دوبارہ تازہ کردیے۔  نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا 18سال بعد یہاں آنا اور پہلے میچ سے قبل ہی واپس چلے جانا ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ابھ� [..]مزید پڑھیں

  • میں نے ناروے کے لوگوں کو کیسا پایا؟

    ناروے کے بارے میں میرے مضامین کا سلسلہ اب تمام ہوتا ہے۔ میں نے کوشش کی کہ تمام مضامین، جہاں تک ممکن ہو، غیر جانبدار رہ کر لکھوں۔ تاہم آج آپ ناروے کو ذرا میری آنکھ سے دیکھیے۔ میرے لکھے سے آپ کا متفق ہونا لازمی نہیں۔ آپ کو اختلاف کا پورا حق ہے۔ جب کوئی نووارد پہلی بار ناروے � [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئے کھیل کا آغاز

    بچپن میں مجھ جیسے لاکھوں بچے لکی ایرانی سرکس کا شدت سے انتظار کرتے تھے۔یہ سرکس دماغ کو چکرا دینے والے کرتب باز ہاتھیوں، گھوڑوں، چست لباس جمناسٹوں، موت کے کنوئیں کے موٹر سائیکلسٹ سرپھروں، سر کٹے انسان سمیت بیسیوں دہشت انگیز کرداروں اور پراسرار اشیا پر مشتمل عجائب گھر اور تیز گ [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کا ایک سال

    ایک سال پہلے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی بنیاد اس جواں اور توانا امید پر رکھی گئی کہ سیاسی مزاحمت کے ذریعے موجودہ نظام کو سرنگوں اور 2018 کے انتخابات کے بعد ملک میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران کو قبل ازوقت انتخابات کے ذریعے سیاسی کامیابی میں بدلنا ہوگا۔ پچھلے اتحادوں کی طرح پی � [..]مزید پڑھیں

  • طالبان اور دنیا

    طالبان نے،دکھائی یہ دیتا ہے کہ سب کی مت مار دی ہے۔ایسا ابہام عالمی سیاست میں شاید ہی دیکھا گیا ہو۔دوسری جنگِ عظیم کے بعدعالمی قوتوں نے ایک بساط بچھائی۔یہ مان لیا گیا کہ سلطنتوں کا روایتی تصور اب قصۂ پارینہ ہوا۔ د نیا کو ایک نظم کے تابع رکھنے کے لیے ایک نئے عالمگیر نظام کی ضرو [..]مزید پڑھیں

  • کٹے ہوئے سر کی کتھا

    آنے والے برسوں میں لگنے والے ٹھڈوں اور ٹھوکروں سے قطعی بے فکر مینڈک کالونی کے ننگ دھڑنگ بچے بھاری بھرکم فٹ بال کو ٹھڈے مار رہے تھے۔ فٹ بال بھاری بھر کم اس لئے تھا کہ پھٹے پرانے فٹ بال میں بچوں نے طرح طرح کی الٹی سیدھی چیزیں ڈال کر گول مول بنانے کی سعی کی تھی۔ اطراف میں جابجا کچر [..]مزید پڑھیں