تبصرے تجزئیے

  • باور آیا ہمیں خاکی کا ہوا ہو جانا

    جی ہاں، آپ کی سخن فہمی میں کیا کلام ہو سکتا ہے۔ مجھے بھی غالب کے مصرعے میں تصرف کا احساس ہے۔ یہ کچھ ایسا معنی خیز اشارہ بھی نہیں۔ معنی خیز سے خیال آیا کہ آپ نے مختلف ریاستی حلقوں کی طرف سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لئے عام معافی کے عندیے پر تنظیم مذکورہ کا تحریری ردعمل تو د [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں جامع حکومت کا چیلنج

    افغانستان کے بحران کا حل بہت پیچیدہ ہے۔ طالبان کا حکومت سنبھالنا سمیت تمام فریقین کو ساتھ لے کر چلنا نہ صرف طالبان کے لیے بلکہ خود خطہ کی سیاست کے لیے اہم بنیادی نوعیت کا سوال ہے۔  پاکستان سمیت بہت سے فریقین متفق ہیں کہ طالبان تنہا چلنے کی بجائے تمام فریقین کو ساتھ لے کر چلی [..]مزید پڑھیں

  • جیل اصلاحات

    بھارتی سفارتکار مہاترے کیس میں جب مجھے اور میرے دو ساتھیوں ریاض ملک اور صدیق بھٹی کو گرفتار کیا گیا تو ہمیں اندازہ تک نہ تھا کہ ہمیں کیسی دنیا سے واسطہ پڑنے والا ہے۔ ہمیں جیل کا کوئی تجربہ نہ تھا اور وہ بھی دیار غیر میں۔  پہلا شاک اس وقت ہوا جب جیل کے گیٹ سے اندر دھکیلتے ہی ہم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گھٹن سے پیدا ہونے والی جنسی نا آسودگی

    لاہور میں پرانی انارکلی اور گورنمنٹ کالج کے پہلو میں ایک بازار ہے جسے بانو بازار کہتے ہیں۔ اس تنگ بازار میں خواتین کی ضرورت اور دل چسپی کی اشیا ‏فروخت ہوتی ہیں۔ اس طرح کے بازار پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں موجود ہیں جہاں 90 فی صد سے زیادہ آمد و رفت خواتین کی ہوتی ہے۔ بہاول [..]مزید پڑھیں

  • فن اور فنکار کا میوزیم: ٹیٹ بریٹن

    لندن دنیا کا خوبصورت اور معروف شہر ہے۔ اس میں دو رائے نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ لندن ایک تاریخی شہر بھی ہے اوراس کی مخصوص پہچان یہاں کی تاریخی عمارتیں، معروف شاپنگ سینٹر، ثقافت، تعلیی نظام،  پب، تھیٹر،میوزیم، صاف ستھری سڑکیں اور فٹ پاتھ کے علاوہ ٹرانسپورٹ کا عمدہ نظام، کھانے پی [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم سے تالیم تک

    اِدارہ  رسالت  ﷺ سے  جاری ہونے والے ایک فرمان کے مطابق علم حاصل کرنا ہر مسلمان  پر بلا تخصیصِ تذکیر و تانیث  فرض ہے ۔  شریعت کے  قانون کے مطابق فرض کا تارک فاسق و فاجر ہوتا ہے۔  فسق و فجور کیا ہے؟  اس کی شرعی تعریف تو کوئی مفتی ہی کرسکتا ہے  مگر ایک عام آد [..]مزید پڑھیں

  • وزیر آؤٹ!

    ناروے کے وزیرِ خاندانی اُمور شیل اِنگولف روپستا معافیاں مانگ مانگ کر تھک گئے مگر اپنی کُرسی نہ بچاسکے۔ کل وہ پارٹی کی صدارت اور وزارتِ سے خود ہی مُستعفی ہوگئے۔ دوروز پہلے تک روپستا وزیر ہونے کے ساتھ رُکن قومی اسمبلی اور کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ بھی تھے۔ مگر اُن کے پاس ا [..]مزید پڑھیں

  • رل تو گئے پر مزہ بہت آیا

    جس طرح امریکہ کو اندازہ نہیں تھا کہ افغان قالین اس قدر تیزی سے پیروں تلے سے کھسک جائے گا، اسی طرح پاکستان کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ افغان قالین پیروں تلے آنے سے پہلے ہی پھسلنا شروع ہو جائے گا۔ سی آئی اے کا تخمینہ تھا کہ تیس سے نوے دن کی کھڑکی مل جائے گی جس کے دوران افغانستان سے م [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر بننے کے سپنے

    جب ہم سکول میں گئے تو آنکھوں میں صرف ایک خواب تھا اور وہ یہ کہ جلد ہی جماعتوں پر جماعتیں پاس کر کے ڈاکٹر بنیں گے اور ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔ اس خواب اور اس کی تعبیر کے درمیان وہ ہزاروں دلچسپ کہانیاں آن کھڑی ہوئیں جو دن رات دماغ میں اودھم مچاتی تھیں۔ اس شور و غوغے کا نتیجہ یہ ہو [..]مزید پڑھیں