تبصرے تجزئیے

  • سپر ٹیکس کے خلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب

    گزرے جمعہ کے دن قومی اسمبلی کا جو اجلاس ہوا اس کے بعد ہم سب کی توجہ اس ”سپرٹیکس“ کی جانب مرکوز ہوچکی ہے جو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سب سے منافع بخش دھندوں کے اجارہ داروں پر محض ایک سال کے لئے عائد کیا ہے۔ اندھی نفرت و عقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں روایتی اور سوشل میڈی [..]مزید پڑھیں

  • برلن کی ایک ادبی شام

    19 جون 2022 کو برلن شہر کی وہ دوپہر بہت خوبصورت تھی۔ درجہ حرارت کا پارہ اپنی پرکیف اور مستانہ حالت میں چالیس درجے کے آس پاس محو رقص تھا۔ ہم نے یعنی میں اور علی حیدر بھائی نے برلن کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر ٹورنٹو کینڈا سے تشریف لائے ڈاکٹر سید تقی عابدی صاحب کو خوش آمدید کہا اور گھر کو [..]مزید پڑھیں

  • سیکیولر دنیا اور پاکستان

    چارلس ٹیلر ایک فلسفی ہیں۔ کینیڈا میں رہنے والے اس بزرگ کے ذہن میں جانے کیا سمائی۔ وہ اس کھوج میں لگ گئے کہ مغربی معاشرہ تو اچھا خاصا مذہبی تھا پھر یہ کیسے سیکیولر ہو گیا؟ سیکیولرازم کی اصطلاح پر ہمارے یہاں مچیٹا ہو جاتا ہے۔ ایک فریق کا خیال ہے کہ سیکیولرازم کا مطلب ہے، لا دینی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جموں کشمیر تحریک کا کُل اور جُز

    گزشتہ دو ماہ سے میرے شب و روز گھر اور ہسپتال کے درمیان سفر میں گزر رہے ہیں۔ صحت طویل خط اور تبصرے کی اجازت نہیں دیتی لیکن موجودہ صورت حال پر چند سطور قارئین کی خدمت میں پیش کر کے بیماری سے لڑنے کی پوری کوشش کروں گا۔ میری درخواست ہے کہ مجھے کسی گروپ کے ساتھ نتھی نہ کیا جائے۔ کل [..]مزید پڑھیں

  • جنگی معیشت سے خود انحصاری کا سفر مشکل ہوگا

    کئی دہائیوں بعد پاکستانی ریاست کو اندازہ ہورہا ہے کہ  کسی بڑی طاقت کو اس کی عسکری  صلاحیتوں کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس کی   اسٹریٹیجک اہمیت کارآمد ثابت ہورہی ہے۔  اب ملکی معیشت  کا بوجھ بھی خود ہی اٹھانا ہے اور سروسز فراہم کرنے کے لئے جو بھاری بھر کم انتظامی ڈھانچہ ا [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان کے معاشی بحران کی وجہ امریکہ ہے؟

    پاکستان کے معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں؟ کیا یہ محض غلط معاشی اور سیاسی پالیسیوں کا منطقی نتیجہ ہے یا اس کا تعلق امور خارجہ سے بھی ہے اور ناراض امریکہ پاکستان کو سزا دینے پر تلا ہوا ہے؟ معاشی مسائل نے پہلی بار پاکستان کا گھر نہیں دیکھا۔ قرض اور امداد کی درخواست لے کر تو ہم 1948 � [..]مزید پڑھیں

  • سافٹ ویئر اپ ڈیٹڈ

    انسان یوں تو اشرف المخلوقات ہے لیکن جیسے پطرس فرما گئے کہ ’ایک تو کتا اور پھر بکری کی جسامت کا۔ گویا بہت ہی کتا۔‘ اسی طرح کچھ انسان کچھ زیادہ ہی ’اشرف المخلوقات‘ ہو جاتے ہیں۔ یہ شرف انہیں کن وجوہ کی بنا پر حاصل ہوتا ہے، یہ تو ایک لمبی بحث ہے۔ لیکن جب وہ اس شرف سے باری� [..]مزید پڑھیں

  • بہتر ہزار مقتولین، دو پختون اور شرمندہ صحافت

    سلیم صافی صحافت میں اپنا مقام رکھتے ہیں۔ میں لڑکپن سے جانتا ہوں، جماعت، ایشیا پرنٹر، المورد اور این این آئی میں ان کی محنت کا میں گواہ ہوں۔ ہمارے دوست مشترکہ ہیں اور جب تک اس نے اپنے موبائل فون کے لئے سیکرٹری نہیں رکھا تھا، گاہے بگاہے ملاقات اور تبادلہ خیالات ہوتے رہتے تھے۔ م [..]مزید پڑھیں

  • شکر ہے بات تو سمجھ آ گئی ہے

    ان عجب مصیبت میں ہے۔ سچ بولیں تو لوگ اعتبار نہیں کرتے اور جھوٹ بولنے پر دل راضی نہیں ہے۔ اب بتائیں بندہ کیا کرے؟ سچ تو یہی ہے کہ کسی کو نہیں معلوم کہ ملک میں کیا چل رہا ہے اور یہ کب تک چلے گا۔ ہاں! خواہش کو خبر بنا لیں تو اور بات ہے۔ اب بندہ کیا لکھے؟ پاکستان کی تو بات ہی چھوڑیں اد [..]مزید پڑھیں