تبصرے تجزئیے

  • حقانی قبیلہ، فیک نیوز اور خان صاحب

    اکثر پاکستانیوں کا جواب کسی اخبار میں قابل اشاعت ہو گا، نہ ہی کسی ٹی وی چینل پر نشر کیا جا سکتا ہے البتہ سوشل میڈیا پر یہ جواب دیکھا جا سکتا ہے اور اسی لیے آج کل پاکستان کے ارباب اختیار ’فیک نیوز‘ کا سدباب کرنے میں مصروف ہیں۔ وہ عمران خان، جو کبھی پاکستانی میڈیا کی آنکھ کا [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ دہرانے کا عمل

    پیر کے روز پاکستان کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے نہایت اخلاص سے عالمی رہ نماؤں کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا کو درپیش مسائل کا حل ڈھونڈنے کے لئے ہمارے وزیر اعظم کی بصیرت سے رجوع کریں۔ یہ مشورہ دیتے ہوئے صدر عارف علوی نے بہت مان سے ہم کو یہ بھی یاد دلایا کہ [..]مزید پڑھیں

  • فیک نیوز: جھوٹے بول میں جادو ہے

    وطن کے نونہالوں کو بچوں کے رسالوں  نے کئی دہائیوں تک سکھایا کہ ’میٹھے بول میں جادو۔‘ اس میجک پہ کئی کتب بھی لکھی گئیں۔ لیکن ہمیں سوشل میڈیا نے دو چار برسوں میں سمجھا دیا کہ جھوٹے بول میں جادو ہے۔ جھوٹ کی طاقت یہ ہے کہ وہ انسان سے سچ دیکھنے، سچ سننے اور سب کچھ دیکھ سن کر ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انسانی حقوق اور آزادی اظہار

    انسانیت نے صدیوں پر محیط تجربات سے جو عظیم و برتر اقدار دریافت کی ہیں، ان میں سرفہرست انسانی حقوق کا شعور واحترام یا پھر حریت فکر اور آزادی اظہار کی اہمیت ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ انسانی حقوق کا تصور آزادی اظہار کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے۔ یہ ہیومن رائٹس کی محافظ ہے۔ جس ظالم نے ہیومن [..]مزید پڑھیں

  • تصادم یا بقائے باہمی؟

    یہ دنیا بقائے باہمی سے چلتی ہے، تصادم سے نہیں۔مظاہرِ فطرت کی شہادت یہی ہے اور انسانی تاریخ کی گواہی بھی۔ دوسروں کو حرفِ غلط کی طرح مٹا دینا، کل نتیجہ خیز تھا نہ آج ہوگا۔ عالم کے پروردگار نے اپنی آخری کتاب میں یہ فرمایا کہ وہ چاہتا تو عالمِ انسانیت کو ایک امت بنا دیتا۔ اس نے � [..]مزید پڑھیں

  • کیا اب الیکشن کمیشن کی باری ہے؟

    آہستہ آہستہ تمام اداروں کو تجربہ ہو رہا ہے کہ جب وہ کسی اصولی معاملے پر طاقتور سے اختلاف کرتے ہیں تو پاداش میں ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ جج صاحبان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ و خاندان پر گزرنے والی کیفیت کے ذریعے یہ جان لیا کہ ملک کے معتبر ترین اور آئینی تحفظ کے گھیرے � [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد میں انٹیلی جنس کانفرنس

    اس وقت عالمی سیاست افغانستان کے گرد گھوم رہی ہے اور پاکستان اس کا محور بن کر ابھر رہا ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ افغانستان میں ہونے والی نئی تبدیلیوں نے پاکستان کو عالمی سطح پر اپنی سیاسی تنہائی ختم کرنے کا موقع دیا۔ ورنہ اس سے قبل پاکستان  عالمی سیاسی تنہائی کا شکار محسوس ہو [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کٹھ پتلیاں

    ابھی الیکشن ذرا دور ہیں مگر الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے نام پر ایک سیاسی ہنگامہ برپا ہے۔ لگتا ہے گویا حکومت پورے الیکشن کمیشن کو تبدیل کردینا چاہتی ہے۔ حیرت ہے نہ اپنا کمیشن قبول ہے نہ اپوزیشن کا…! ایسے میں اگر بحران حل نہ ہوا تو بات کہاں تک جاسکتی ہے۔ الیکشن ہمارے یہاں ایک سیا [..]مزید پڑھیں