تبصرے تجزئیے

  • جمہوریت کی کوئی بہتر صورت نصیب ہونے کا امکان

    نیا سال مبارک ہو۔ سب کا بھلا سب کی خیر مانگتے ہوئے بھی لیکن مجھے اس سال حالات بہتر ہونے کی زیادہ امید نہیں ہے۔ عالمی معیشت کے نگہبان ادارے کے ساتھ ہم ایک پروگرام میں بندھ چکے ہیں۔ مقصداس پروگرام کا ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچالینے کے بعد استحکام و خوشحالی کی راہ پر ڈالنا ہے [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (22)

    میر ی زندگی کےبہترین سال مرشد احمدندیم قاسمی، محبت کرنےوالے، ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے والے، ادب واحترام کے پورے ماحول میں بے تکلفی، صف اول کے افسانہ نگار، شاعر، تنقیدنگار، کالم نگار، نئی نسل کی ذہنی تربیت کرنے والے، پکے سچےپاکستانی، انجمن ترقی پسند مصنفین کے آخری جنرل سیکرٹری � [..]مزید پڑھیں

  • اڑان: شہباز شریف کا معاشی پروگرام

    وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے اپنی باقی مدت اور اگلے الیکشن سے پہلے کا ایک معاشی پلان پیش کیا ہے۔ اس کو اڑان پاکستان کا نام دیا گیا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت حکومت نے اپنے لیے کچھ معاشی اہداف مقرر کیے ہیں اور عوام سے وعدہ کیا ہے کہ اگر انہیں مدت پوری کرنے کا موقع ملا تو وہ پاکست [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرم امن معاہدہ اور حکومتی رٹ کا سوال

    نئے سال کے آغاز  پر  کرم ایجنسی میں امن معاہدہ پاکستان سے آنے والی سب سے بڑی اور خوشی کے خبر ہے۔ دو متحارب قبائل کے درمیان جاری قتل و غارتگری کا سلسلہ  ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی ایپکس  کمیٹی نے  اس معاہدے کے لیے خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پو� [..]مزید پڑھیں

  • دسمبر 2024 : ربع صدی کی رائیگانی

    آج 31 دسمبر 2024 ہے۔ ٹھیک پچیس برس پہلے دسمبر 1999 کے آخری روز نئے ہزاریے کا جشن منایا گیا تھا۔ ن۔ م راشد کے لفظوں میں ’آدم کی ولادت کے نئے جشن پہ لہراتے جلاجل کے نئے خواب‘ تو ہمارے حصے میں نہیں آئے کیونکہ ہمارے استاد نے نصف صدی پہلے لکھا تھا ’ نیا سال کئی سال سے نہیں آیا‘۔ [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال، نئی امیدیں

    دن مہینے سال یونہی گزر جاتے ہیں اپنے روٹین ورک میں اس کا احساس ہی نہیں ہو پاتا۔ ہم بہتر سے بہترین کی جستجو میں سرگرداں رہتے ہیں، حتیٰ کہ ایک دن اسی کاوش میں خود بھی گزر جاتے ہیں۔ یہ دنیا جہاں دکھوں اور غموں کی آماجگاہ ہے وہیں سکھوں اور خوشیوں کا گہوارہ بھی ہے۔ ہر گزرتے لمحے تمن� [..]مزید پڑھیں

  • دو قومی نظریہ اور تحریک پاکستان

    قیام پاکستان کی نظریاتی اساس دو قومی نظریے پر قائم ہے۔  اور یہی وہ نکتہ تھا جس کو بنیاد بنا کر مسلم لیگ نے قائداعظم کی قیادت میں مسلمانان ہند کے لیے ایک علیحدہ وطن کے حصول کے لئیے جدوجہد کی۔ مسلم لیگ کی رائے کے برعکس کانگرس ہندوستان کے تمام باشندوں کو ایک ہی قوم تصور کرتی تھ [..]مزید پڑھیں

  • جشن کس طرح مناؤں سالِ نو کا میں فہیم

    یوں تونیا سال ہمیشہ امیدوں، خوابوں اور تبدیلیوں کی علامت ہوتا ہے۔ یہ وقت نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی سطح پر بھی عزم نو اور منصوبہ بندی کا ہوتا ہے۔ تاہم وہیں بہت سارے لوگ نئے سال کی آمد پر نہ تو کوئی جشن مناتے ہیں اور نہ ہی ان میں کوئی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ وہ اپنی زندگی اپنی دھ [..]مزید پڑھیں