تبصرے تجزئیے

  • منقسم کشمیری سوشل میڈیا کے ذریعے جڑ رہے ہیں

    ڈیجٹیل ٹیکنالوجی نے مختلف ممالک کے بیچ سرحدوں کو بغیر کسی جنگ یا تکرار کے مسمار کر دیا ہے۔ اسی ٹیکنالوجی کا فائدہ سرحد پار رہنے والے وہ خاندان بھی اٹھا رہے ہیں جو برصغیر کے بٹوارے کے وقت ایک دوسرے سے بچھڑ گئے تھے بالخصوص جموں و کشمیر کے منقسم وہ لاکھوں خاندان جو آج کل سوشل میڈ� [..]مزید پڑھیں

  • ٹی ٹی پی سے مذاکرات

    ملک میں ایک ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ افغانستان میں مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایسی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ ہوگا اور افغان طالبان اس معاہدہ کے ضامن ہوں گ [..]مزید پڑھیں

  • ماسٹر چراغ دین!

    مجھے اپنے پرائمری اسکول کے ایک ماسٹر صاحب کبھی نہیں بھولتے ان کا نام چراغ دین تھا۔ چراغ دین کا رنگ ویسا تھا جیسا چراغ تلے ہوتا ہے۔ ماسٹر چراغ دین کی کلاس میں لڑکے شرارتیں بہت کرتے تھے اور ان شرارتوں پر قابو پانے کا طریقہ ماسٹر صاحب کی اپنی ایجاد تھا۔ وہ ڈنڈا لہراتے ہوئے کلاس ر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف

    ہم ’’ٹک ٹاک‘‘ کے دور میں جی رہے ہیں۔ تقریباً ہر شخص بے چین ہے کہ لوگ اس پر توجہ مرکوز رکھیں۔ زندگی معمول کے مطابق گزررہی ہو توایسی توجہ مگر نصیب نہیں ہوتی۔ کچھ ’’ہٹ کے ‘‘ کرنا پڑتا ہے۔ یوں کرتے ہوئے مضحکہ خیز حرکات سرزد ہوجانا یقینی ہے۔ اسی باعث ٹک ٹاک او� [..]مزید پڑھیں

  • وفاق کا نمائندہ یا پارٹی ترجمان ؟

    صدر مملکت عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم ) کے بعد قومی احتساب بل 2022 بھی بغیر دستخط کئے یہ کہتے ہوئے پارلیمینٹ کو واپس کر دیا ہے کہ پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میں خود کو اللہ تعالیٰ کے سامنے جوابدہ س [..]مزید پڑھیں

  • کیا شفاف انتخابات ممکن ہوں گے؟

    کیا پاکستان حقیقی معنوں میں ایک شفاف اور منصفانہ انتخابات کی جانب بڑھ سکے گا؟ یہ ایک بنیادی نوعیت کا سوال ہے جو اہل دانش کی سطح پر علمی و فکری مباحثہ میں زیر بحث رہتا ہے۔ پاکستان کے معروضی حالات او رطاقت کے مراکز کے اپنے سیاسی ایجنڈے کے باعث شفاف انتخابات کی خواہش کو محض خواہش [..]مزید پڑھیں

  • الزام تراشی کی بجائے اعتماد سازی کا کام کیا جائے

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کرنے اور موجودہ بحران سے نکلنے کے لئے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔ جب تک اپنی مدد آپ کے تحت خود قومی مسائل سے نہیں نمٹا جائے گا ، قوم اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں  ہوسکے گی۔ اس دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک کے امیر لوگوں پر � [..]مزید پڑھیں

  • اے ’ سیاحت‘ ترے انجام پہ رونا آیا

    وفاقی کابینہ نے’’ معاشی استحکام ‘‘ کے لیے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ یہ بانڈ ز جن اثاثوں پر جاری ہوں گے ان میں پی ٹی ڈی سی کے غیر فعال ہوٹل بھی شامل ہیں۔ سوال اب سکوک بانڈز کا نہیں، سوال یہ ہے کہ پاکستان ٹورزم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے [..]مزید پڑھیں

  • مرزا غالب بنام پرویز مشرف

    آ ہا ہا ہا! میرا پیارا پرویز مشرف آیا۔ کیوں صاحب اب روٹھے ہی رہو گے یا منو گے بھی؟ دیکھو بھائی میرا حال بھی تم سے مختلف نہیں۔ آٹھ پہر پڑا رہتا ہوں۔ اصل صاحب فراش ہوں۔ کوئی شغل، کوئی اختلاط، کوئی جلسہ، کوئی مجمع پسند نہیں۔ اب تو مغل جان بھی نہیں رہیں کہ ہماری مزاج پرسی کو آ جاتیں� [..]مزید پڑھیں

  • ہماری غلامی کا ذمہ دار کون؟

    پاکستان نہ عمران خان یا اُن سے پہلے کی حکومتوں کے دور میں آزاد تھا اور نہ ہی آج آزاد ہے۔ دراصل ہماری خراب معیشت نے ہمیں بیرونی قوتوں اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا غلام بنا کر رکھ دیا ہے ۔  بظاہر میں نے معیشت کو کیوں اپنی غلامی کا ذمہ دار ٹھہرایا اس پر بعد میں بات کروں [..]مزید پڑھیں