کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے نتائج
- تحریر سلمان عابد
- 09/14/2021 5:44 PM
- 4550
کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات چاروں صوبوں میں مقامی انتخابات کے تناظر میں یقینی طور پر بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوں گے۔ امید کی جانی چاہیے کہ 2021-22ملک کے چاروں صوبوں میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا انعقاد ممکن ہوسکے گا۔ بدقسمتی سے اس وقت ملک میں مکمل جمہوری نظام مقامی حکومتوں کی ع� [..]مزید پڑھیں