تبصرے تجزئیے

  • ہندوتوا کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

    ہمارے پاس یہ گمان رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہندوتوا کو شکست نہیں ہوسکتی یا اسے توڑا نہیں جاسکتا، کیونکہ دانشوروں اور ماہرینِ تعلیم کا ایک گروہ ایسا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جمعے سے امریکی یونیورسٹیوں اور فیکلٹی کے تعاون سے دنیا بھر کے سینکڑوں دانشوروں کا 3 روزہ آن لائن اجل� [..]مزید پڑھیں

  • سانپ کے منہ میں چھچھوندر

    میں ذاتی طور پر طالبان کا مداح نہیں۔ معروضی حقائق بھی لیکن میری ترجیحات کے مطابق نہیں ہیں۔ صحافیانہ فریضہ نبھاتے ہوئے ان پر نگاہ مرکوز رکھنا لازمی ہے۔ اسی باعث چند روز قبل یہ دعویٰ کرنے کو مجبور ہوا کہ طالبان سے فی الوقت ضرورت سے زیادہ لچک کی توقع نہ رکھی جائے۔ امریکہ کے علاو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی شو مداری کا تماشا بن گئے ہیں

    چند برس قبل کی بات ہے کہ مجھے آسٹریلیا کے ایک ٹی وی چینل کے حالاتِ حاضرہ کے پروگرام میں شرکت کا موقع ملا۔ اس پروگرام میں مختلف لسانی پسِ منظر سے متعلق چیدہ چیدہ شخصیات کے علاوہ فیڈرل امیگریشن منسٹر اورحزبِ اختلاف سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے ارکانِ پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔ یہ پر [..]مزید پڑھیں

  • صحافی درباری نہیں ہوتا

    ملک میں ففتھ جنریشن وار یا ہائبرڈ وار فئیر کے ذریعے قومی سلامتی اور ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کا چرچا ہے۔ اس   دعوے کی تصدیق کے لئے گاہے بگاہے بھارتی میڈیا میں پاکستان کے بارے میں جھوٹی سچی خبروں کا حوالہ دیا جاتا ہے ۔  کسی بھی دشمن ملک کی طرف سے پروپیگنڈا یا [..]مزید پڑھیں

  • طالبان اورامارت اسلامی افغانستان

    افغانستان میں طالبان نے اپنی اسلامی حکومت امارت اسلامی افغانستان اور اس کے وزرا کا اعلان کر دیا ہے۔ ماقبل یہ اعلان جمعہ کو متوقع تھا جو نہ ہونے پر مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں بالخصوص یہ کہا جا رہا تھا کہ اندرونی اختلافات بہت زیادہ ہیں۔ علاوہ ازیں بہت سے لوگ یہ توقع کر � [..]مزید پڑھیں

  • ایماندار مشینیں، بے ایمان آپریٹر

    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ سن سنتالیس میں پاکستان کا جغرافیائی حدود اربعہ  درہ   خیبر سے خلیج بنگال تک پھیلا ہوا تھا۔ تب پاکستان کا  دوسرا دارالحکومت  ڈھاکہ تھا جو پاکستان کی طاقت ور ترین فوج  کی چھتر چھاؤں میں ڈوب گیا ۔ اور پاکستان اڑتالیس فی صد رہ گیا کیونکہ اُس وق� [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی نے تو ’دھوڑیں پٹ‘ دی ہیں

    یہ واقعہ ایک دوست نے سنایا ہے۔ اب اس دوست کا نام کیا لکھنا؟ میرا کیا جاتا ہے؟ میں تو جو دل کرتا ہےلکھ دیتا ہوں اس بات کی پروا کیے بغیر کہ کسی سے تعلقات خراب ہو جائیں گے لیکن کیا کروں شہر میں اب گنتی کے دوست ہیں اور ظاہر ہے یہ سارے میری طرح بے مروت اور بے لحاظ تو نہیں کہ شہر بھر سے تع [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کی سفاکی

    سیاست کیا ہے؟حکمرانی کے تقاضے کیاہوتے ہیں؟طالبان کا تجربہ ان سوالات کے جواب دیتا ہے،اگر کوئی علمِ سیاست کی کتابیں نہیں پڑھتا۔سیاست اپنی تمام تر سفاکی کے ساتھ طالبان کے سامنے کھڑی ہے۔ کل وہ صف کے اُس طرف تھے تو اس کے مطالبات کچھ اور تھے۔ آج اِس طرف ہیں تو کچھ اور۔کل وہ جد وجہ [..]مزید پڑھیں