تبصرے تجزئیے

  • قومی تعمیر میں تعلیم بنیادی اہمیت رکھتی ہے

    یہ لندن کا ایک مضافاتی علاقہ ہے۔ گریٹر لندن کے مشرق اور کینٹ کے سنگم پر واقع یہ سرے کاؤنٹی اپنے خوبصورت لینڈ سکیپ اور درختوں کی بہتات کی وجہ سے اُن لوگوں کے لیے خاص کشش رکھتی ہے جو فطرت اور فطری حسن سے محبت کرتے ہیں۔ اس کاؤنٹی میں انسان کم اور درخت زیادہ ہیں۔ یہ موسم گرما کی رخ� [..]مزید پڑھیں

  • خوشبو کی زبان

    کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے۔ پچھلے پونے دو برس سے اس مرض سے لکا چھپی جاری تھی۔کئی ماہ گھر میں بند رہی، آنا جانا ملنا ملانا سب موقوف۔ ہاتھ سینٹائز کرتے کرتے کھال اتار لی، قوت مدافعت بڑھانے کے نام پر دنیا بھر کی نباتات، معدنیات، ادویات چکھ لیں، سماجی فاصلہ اختیار کرتے کرتے بہت سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طالبان کا سب سے بڑا امتحان

    افغانستان کے نئے حکمران طالبان نے بقول پاکستانی میڈیا یہ عندیہ دیا تھا کہ گزشتہ جمعے کو وہ اپنی نئی حکومت کا اعلان کر دیں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہوا جس کی کئی وجوہات اور معاملات ہو سکتے ہیں۔ حکومت بنانے کے لیے ایک طرف دنیا کی یہ توقع ہے کہ اس بار افغانستان میں ہر قسم کی جنگ و جدل خت [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر:بامقصد پالیسی کی ضرورت

    اگست دو ہزار سولہ کے آخری ہفتے میں، میں نے کشمیر کے حوالے سے ایک کالم لکھا تھا۔ پانچ سال پہلے یہ کالم میں نے آزاد کشمیر کے اس وقت کے نئے صدر کے حلف اٹھانے کے موقع پر لکھا تھا۔  اتفاق سے گزشتہ دنوں بھی آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود نے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھایا ہے۔ اس موق� [..]مزید پڑھیں

  • سب سے بڑا پاکستانی

    سید علی گیلانی کے پاس پاکستان کا شناختی کارڈ تھا، نہ پاسپورٹ۔ انہوں نے کبھی یہاں سکونت اختیار نہیں کی۔ مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کرنے کے بارے میں بھی نہیں سوچا، اپنے علاقے اور اپنی زمین سے جڑے رہے۔ کئی سال مقدمے بھگتتے، جیلیں کاٹتے اور نظر بندیوں کا سامنا کرتے گزار دیے۔ جنوبی ایش� [..]مزید پڑھیں

  • امارت اسلامیہ افغانستان: ناطقہ بند یا متاع؟

    افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی برادری سے تعاون کے لئے تین نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے: دہشت گردی، افیون کی پیداوار اور افغان مہاجرین، جن سے نمٹنے کے لئے عالمی برادری سخت تشویش میں مبتلا ہے۔ اپنی بڑی کمزوریوں کو بطور متاع استعمال کرنے کا ہنر کوئی افغان جنگجوئوں س [..]مزید پڑھیں

  • کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنہ

    کوئٹہ میں خود کش حملے میں چار ایف سی اہلکار جاں بحق اور اٹھارہ زخمی ہو گئے۔ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ایک ماہ میں کوئٹہ میں یہ دوسرا دھماکہ ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا کے افغان سرحد سے جڑے سابق قبائلی اضلاع میں بھی گزشتہ ماہ سے ٹی ٹی پی کی پرتشدد سرگرم� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان کی جمہوری اساس ختم کی جاسکتی ہے

    قیام پاکستان  اور اس کے لئے جدو جہد کے حوالے سے خواہ کیسے ہی مباحث کئے جائیں یا تاریخ کے اس دور میں رونما ہونے والے واقعات، گروہ بندیوں، سیاسی جوڑ توڑ ، سازشوں یا  درست و غلط کے بارے میں چاہے جو بھی  مؤقف اختیار کیا جائے لیکن اس رائے سے مفر نہیں ہے کہ پاکستان کا قیام ایک جم [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کی شریان اور سازش کی بدرو

    یکم ستمبر 2021 کی رات بزرگ کشمیری حریت پسند رہنما سید علی گیلانی سری نگر میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر بانوے برس تھی۔ سید علی گیلانی ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان سے الحاق کے علمبردار تھے۔ انہوں نے کبھی خود ہتھیار نہیں اٹھائے لیکن ان کی عزیمت نے کشمیری نوجوانوں کی کئی نسلوں میں رو� [..]مزید پڑھیں