جہاں کوئی کرتا نہیں بد زبانی
- تحریر فاروق عادل
- 10/11/2022 7:58 PM
یہ ماہ مبارک شروع ہوا تو ایک آرزو جاگی اور ایک یاد نے دل میں انگڑائی لی۔ آرزو یہ تھی کہ ہم جو ریاست مدینہ کے داعی ہیں، کیوں اپنی منزل پر پہنچ نہیں پاتے۔ اس کے باوجود کہ ہم نعرے ریاست مدینہ کے بھی لگاتے ہیں، نظام مصطفی ﷺ کا دم بھی بھرتے ہیں اور آپ کے نام نامی پر دل و جان سے فدا بھ� [..]مزید پڑھیں