تبصرے تجزئیے

  • نظریاتی سراب

    قیامِ پاکستان کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ یہ مسلم اشرافیہ کے مفادات کا تقاضا تھا یا مسلمان اپنے تہذبیی شناخت کے لیے ایک الگ وطن چاہتے تھے؟ پاکستان کا نظریاتی بحران کیا ہے؟ قیامِ پاکستان کے چوہتر برس بعد بھی، یہ وہ زندہ سوالات ہیں جو اہلِ دانش کواپنی جانب متوجہ رکھتے ہیں۔ اس کا ای [..]مزید پڑھیں

  • خوش گمانی سے بد گمانی تک

    اس ریاست میں فراڈ کرنا نہ صرف یہ کہ بہت آسان ہے بلکہ اس پر عموماً کوئی ایکشن بھی نہیں لیا جاتا۔ فراڈ کی فراوانی کی دو بنیادی وجوہ ہیں۔ پہلی یہ کہ لالچیوں کے شہر میں فراڈیے کبھی بھوکے نہیں مرتے اور دوسری وجہ یہ ہے انصاف میں تاخیر دراصل انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔  اب آپ پوچھی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان بھی طالبان ہی کی طرح مشکوک ہے

    امریکہ،  افغانستان چھوڑ چکا ہے۔ طالبان نے ملک پر قبضہ مکمل کرنے کے لئے   مزاحمتی گروہوں کے خلاف وادی پنجشیر کا محاصرہ کرلیا ہے۔ قندھار سے طالبان کی مرکزی قیادت یا شوریٰ کے اجلاس کے بعد خبریں سامنے آئی ہیں کہ ملک میں کوئی وزیر اعظم بنے یا صدر کہلائے،   اصل اختیار طال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکی انخلا کے بعد نیا افغانستان؟

    اردو زبان کا ایک محاورہ ’کھسیانی بلی کھمبا نوچے‘ آج ذہن کی سکرین پر اس وقت بار بار نمودار ہوا جب افغانستان میں بیس سالہ کنٹرول ختم کرتے ہوئے امریکی فورسز کے انخلا کی تکمیل پر امریکی صدر جوبائیڈن اپنی قوم سےخطاب فرما رہے تھے۔ وہ گویا اپنی حماقت کی پردہ پوشی کرتے ہوئے قو [..]مزید پڑھیں

  • نئے طالبان اور پرانے طالبان

    بیس سال میں ایک بچہ جوان ہو جاتا ہے اور جوان بوڑھا لیکن افغانستان وہیں کھڑا ہے، جہاں بیس سال پہلے تھا۔ مجھے یاد ہے کہ نومبر 2001 میں کابل کے علاقے وزیر اکبر خان میں اُسامہ بن لادن کا انٹرویو کر کے میں واپس طورخم کی طرف آ رہا تھا۔ کابل شہر کے باہر اقوام متحدہ کے کمپاؤنڈ کے قریب ای� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی ہتھیاروں کا نیا جمعہ بازار

    امریکا نے انیس سو پینسٹھ  سے پچھتر کے دوران دس برس میں ویتنام میں ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا جنگی خرچہ کیا (آج کے اعتبار سے ساڑھے سات سو ارب ڈالر)۔ تریپن ہزار امریکی فوجی مرے۔مگر ویتنامی کتنے مرے ؟ ان کا حساب کون رکھتا ہے۔آج بھی اگر کسی امریکی اسکولی طالبِ علم سے پوچھا جائے کہ ویتن� [..]مزید پڑھیں

  • شدت پسندی اور یوٹوپیا؟

    افغانستان سے فوجی انخلا پر امریکی رائے عامہ خوش ہے مگر انخلا کے طریقہ کار پر لوگوں کو شدید اعتراض ہے۔ اس پر کئی دانش ور اور رائے ساز لوگ غصے میں ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ انخلا کے اس طریقہ کار کی وجہ سے امریکہ کی مالی اور جانی قربانی رائیگاں گئی ہے۔  اس انخلا سے امریکہ کا بطور واح [..]مزید پڑھیں

  • عوامی طاقت کا سراب

    طاقت صرف اسی کے پاس ہوتی ہے جو ’ طاقتور‘ ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہماری سیاسی اشرافیہ نے اسی بیانیے کو قبول کرلیا اور جدوجہد کا راستہ ترک کردیا۔  پہلے طاقت کا سرچشمہ عوام ہوتے تھے اب یہ محض ایک مفروضہ بن کے رہ گیا ہے ورنہ شاید ہمارے مقبول سیاست دان ڈیل کرتے اور نہ ہی این آر ا [..]مزید پڑھیں

  • میرا پاکستان کیسا ہو، افغانستان جیسا ہو؟

    افغانستان پر اتنے کالم اور مضامین لکھے جا رہے ہیں کہ مجھے لگتا ہے اگر میں نے  اس موضوع پر کالم نہ لکھا تو لوگ سمجھیں گے کہ میں ’افغان امور کا ماہر‘ نہیں ہوں۔ جبکہ ایک سکہ بند کالم نگار کے لیے ضروری ہے کہ وہ موٹر مکینک کا کام بھی جانتا ہو اور افغانستان کے حالات پر بھی گہری � [..]مزید پڑھیں