تبصرے تجزئیے

  • کنگلے پن کی عیاشیاں

    پاکستانی کنگلا پن اور اُس میں عیاشیاں یہ ایسی فنکاری ہے کہ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ لیکن اس موضوع پر آنے سے پہلے ضروری ہے کہ اووَل آفس میں صدر ٹرمپ اور صدر زیلنسکی کے بارے میں کچھ کہا جائے۔ دو سربراہانِ مملکت کے درمیان ایسا مکالمہ اور وہ بھی ٹی وی کیمروں کے سامنے کبھی دیکھ� [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (38)

    جو لوگ ڈاکٹر سلیم اختر کو ذاتی طور پر نہیں جانتے بلکہ انہیں صرف ان کی تحریروں کے حوالے سے جانتے ہیں وہ میری یہ تحریر پڑھ کر بہت حیران ہوں گے کیونکہ جب میں پہلی دفعہ ڈاکٹر صاحب سے ملا تو خاصاحیران ہوا۔ حیرانی کی وجہ یہ تھی کہ میں نے ان کی کتاب ’عورت جنس اور جذبات‘ کچھ افسان [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی جمہوری درجہ بندی میں تنزلی

    بین الاقوامی جریدے اکنامسٹ کے انٹیلیجنس یونٹ کے 2025 جمہوری درجہ بندی سروے کے مطابق ، پاکستان جمہوری درجہ بندی میں ہائبرڈ نظام سے نکل کر آمرانہ نظام میں داخل ہوگیا ہے۔ 2020 میں جمہوری اقدار کی درجہ بندی میں پاکستان 105 نمبر پر، جبکہ 2024 میں 118 نمبر پر تھا اور اب 2025 میں 124 پر آگیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خلیل الرحمٰن کی دلی

    سفر اور زندگی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، کیونکہ زندگی بذات خود ایک سفر ہے۔ کبھی ہموار، کبھی دشوار، کبھی حیرت انگیزتو کبھی سبق آموز۔سفر ہمیں نئے تجربات، نئے خیالات اور مختلف ثقافتوں سے روشناس کراتا ہے۔ یہ ہماری سوچ کو وسعت دیتا ہے، ہمارے اندر برداشت، صبر، اور لچک پیدا کرتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

    کل امریکی اور یوکرینی صدر کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی میں ہماری قوم بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بنی ہوئی ہے۔ اور اسے بھی اپنی اپنی سیاسی وابستگی کی بنیاد پہ دیکھ رہی ہے۔ کچھ یہ کہہ رہے ہیں کہ زیلنسکی ہمارے فلاں فلاں سیاسی لیڈر کی طرح مسخرہ ہے ۔ کچھ خوش ہو رہے ہیں کہ دیکھا [..]مزید پڑھیں

  • افغان باقی، کوہسار باقی

    انسانی تاریخ میں ارتقا کا ہر مرحلہ ایک غالب خیال سے تشکیل پاتا ہے۔ 18 ویں صدی روشن خیالی سے عبارت تھی۔ 19 ویں صدی صنعتی انقلاب، نوآبادیاتی نظام اورسرمایہ داری کے خلاف ردعمل کا دور تھا۔ بیسویں صدی شروع ہوئی تو دنیا میں ایک بھی ایسا ملک نہیں تھا جسے آج کے بین الاقوامی معیارات کے مط� [..]مزید پڑھیں

  • جب سیاسی مخالفت دشمنی نہیں بنی تھی

    چوہدری سرور سے میرا تعلق تقریباً بیالیس سال پرانا ہے،  تاہم یہ سارا عرصہ دوستی میں شمار نہیں کیا جا سکتا۔ اس میں کم از کم شروع کے دو سال تو یقینا ً دشمنی کے نہ بھی سہی تو مخاصمت کے ضرور تھے۔ ہم دونوں زکریا یونیورسٹی میں تھے۔ چوہدری سرور فارمیسی میں تھا اور میں ایم بی اے کر رہ [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (37)

    حفیظ صاحب کی زندگی بھر یہ خواہش رہی کہ انہیں صرف شاعر نہیں، اسی طرح قومی شاعر سمجھا جائے جیسے اقبال کو سمجھا جاتا ہے۔ ان کی خواہش تھی کہ وفات پر انہیں علامہ اقبال کے پہلو میں دفن کیا جائے۔ حکومت نے ان کی خواہش کے حوالے سے ایک کمیٹی بنائی جو اس بات کا جائزہ لے سکے کہ ان کی یہ خواہ [..]مزید پڑھیں