تبصرے تجزئیے

  • قومی ترانے کی زبان

    ایمانداری کی بات یہی ہے کہ قومی ترانے کی پہلی لائن سے لے کر آخری لفظ تک شاعری ، موسیقی ، قومی امنگوں اور وطن کی اجتماعی آواز میں ہم میں سے ہر ایک کی انفرادی شمولیت ایک ایسا مجموعہ ہے جس کا رُوپ اپنی مثال آپ ہے۔ عبدالکریم چھاگلا کی بنائی ہوئی اس کی شاندار اور ُروح پروردُھن کو [..]مزید پڑھیں

  • کیا افغانستان کڑوے بیج کا درخت ہے؟

    امریکی صدر جو بائیڈن نے تو جیسے افغانستان تشتری میں سجا کر طالبان کے حوالے کردیا ہے۔ افغانستان سے انخلا کے معاملے پر ان کی بدانتظامی کے بعد یوں لگتا ہے کہ انہوں نے وائٹ ہاؤس کی کنجی بھی اپنے پیشرو صدر ٹرمپ کو سونپ دی ہے۔ 2020 میں بہت سے امریکی مشاہدہ کار اس سوچ میں مبتلا تھے کہ ص� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب ہار کے بعد کیا ایک اور حماقت؟

    دنیا ایک عجب مخمصے کا شکار دکھائی دیتی ہے - عیاں حقیقت سے آنکھ مچولی کھیلنا ممکن بھی نہیں اور حقیقت کو بغیر حیلے بہانوں کے تسلیم کرنا بھی گوارہ نہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ کی تیار کردہ تین لاکھ سے زائد فوج طالبان کے سامنے ڈھیر ہو گئی، ان سے مل گئی یا ڈر گئی۔ اس حقیقت [..]مزید پڑھیں

  • خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں

    ہم تب بھی خوش تھے جب امریکہ کو ویتنامیوں سے چھتر پڑے۔ ہم تب بھی ناچے جب ایران سے امریکہ کا بستر گول ہوا اور ہم آج بھی بہت خوش ہیں جب افغانستان سے امریکی بدن پر تیل مل کے فرار ہوئے ہیں۔ امریکیوں کو جہاں بھی جو بھی جس کارن بھی لتر مارتا ہے، ہم خوش ہوتے ہیں۔ بالکل ویسے جیسے سلطان ر� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ واشنگٹن میں ہے، پاکستان میں نہیں!

    امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے بہت سی جانچ پڑتال جاری ہے اور تنقید بھی سامنے آ رہی ہے لیکن وہ یہ کام پیچھے مڑ کر یہ دیکھے بغیر کر رہے ہیں کہ واشنگٹن میں موجود اعلیٰ حکام خود کتنی خوفناک غلطیاں اور اقدامات کر رہے ہیں اور ان سے کتنی بھول چُوک ہو رہی ہے۔  آئیے ان تمام مسائل کے � [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: ایک جنگ ختم، دوسری شروع

    گزشتہ جمعرات کو کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پر دہشت گرد دھماکوں میں 175افراد جاں بحق ہوئے تھے جن میں 13امریکی اور 25طالبان بھی شامل ہیں۔ اسلامی اسٹیٹ عراق و شام کے خراساں گروپ نے اس دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ تاریخ نے کیا کروٹ لی ہے کہ پہلی بار طالبان، امریکی اور برطانو [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان: طوطا فال نکالنے والا وزیر اعظم

    وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی سہ سالہ حکومتی کارکردگی کا ڈھنڈورا پیٹنے کا عمل پوری قوت سے جاری ہے۔   اس کی جزوی وجہ تو یہی ہے کہ موجودہ حکومت کو ڈھنڈورا پیٹنے، شور مچانے یا دشنام طرازی  کے علاوہ کوئی دوسرا کام ڈھنگ سے کرنا نہیں آتا۔ ملک کی جس معیشت کے � [..]مزید پڑھیں