تبصرے تجزئیے

  • افغانستان میں پوری مغربی دنیا کی شکست

    گزشتہ چالیس برسوں میں عصر حاضر کی تاریخ نے بڑے بڑے پلٹے کھائے ہیں اور افغانستان جو حکیم الامت ڈاکٹر محمد اقبالؔ کے نزدیک ایشیا کا دل ہے، اس نے تین سپر پاورز کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا ہے۔  سوویت یونین گرم پانیوں تک پہنچنے کی ہوس میں افغانستان میں داخل ہو گئی تھی جس کے بار� [..]مزید پڑھیں

  • جاتے ہوئے وہ خود کو یہیں چھوڑ گیا ہے

    سر پہ ہوں گی اے مرے بچے غموں کی گٹھڑیاں اس طرح تجھ کو بلوغت کی سزا دی جائے گی 24 دسمبر 1979کو کیف انصاری نے جب یہ شعر میری آٹو گراف بک میں تحریر کیا تو میں اس شعر کی معنویت سے نا آشنا تھا ۔ غموں کی گٹھڑیاں اگرچہ اس وقت میرے سر پر موجود تھیں مگر میں ان کا بوجھ محسوس نہیں کرتا تھا ۔ وی [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ یورپ تعلقات میں تناؤ

    امریکہ نے عرصہ دراز سے یورپ کو اپنی جارحانہ عالمی پالیسی کا حصہ اور غیر جمہوری مسلمان ریاستوں کو ایک دوسرے کا دشمن بنایا ہوا ہے۔ مسلمان حکمرانوں نے تو ابھی تک تاریخ سے سبق نہیں سیکھا لیکن یورپ نے امریکہ کی بعض پالیسیوں کا ساتھ دینے سے انکار شروع کر دیا ہے جس میں لیڈنگ کردار ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میجر طفیل سے راشد منہاس تک

    ماہ اگست کی پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت ہے  اور اس میں مملکت خداداد کا جشن آزادی منایا جاتا ہے۔ اسی ماہ اگست میں وطن عزیز کے دو عظیم اور بہادر سپوتوں نے پاک سرزمین کی کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جاں کانذرانہ پیش کیا۔  یہ فاتح لکشمی پور میجر طفیل شہید اور پائیلٹ ٓفیسر راشد م [..]مزید پڑھیں

  • کیا سپریم کورٹ میں ملک پر حکمرانی کی جنگ لڑی جارہی ہے؟

    گزشتہ چند روز کے دوران سپریم کورٹ کے مختلف ججوں کے اختلافات کے حوالے سے سامنے آنے والی صورت حال میں یہ سوال اہم ہوگیا ہے کہ کیا ملک کے اعلیٰ ترین عدالتی فورم پر ایک بار پھر  ملک پر حکمرانی کے سوال پر میدان کارزار گرم کیا جاررہا ہے یا یہ تنازعہ  محض قانون کی تشریح، آئینی تقاض [..]مزید پڑھیں

  • کیا تحریک طالبان پاکستان ختم ہوجائے گی؟

    افغانستان میں طالبان کی کامیابی اور امریکہ کے بدحواسی میں انخلا سے پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان میں دو رائے پائی جاتی ہیں۔ ایک رائے میں اب موقع ہے کہ پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیا کی ریاستوں کے ساتھ مل کر ایک  ’عظیم اسلامی مملکت‘ کی بنیاد رکھے اور اس خطے اور [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان:نئی سازشی تھیوری کیا ہے؟

    افغانستان کے بارے میں اس وقت کئی کانسپیریسی تھیوریاں گردش کر رہی ہیں۔ ایک تھیوری یہ ہے کہ طالبان کی یک دم اور حیرت انگیز پیش قدمی کی وجہ یہ ہے کہ ان کے اور امریکیوں کے درمیان خفیہ ڈیل ہو چکی تھی۔  اس تھیوری کو اگر گہرائی تک دیکھا جائے تو بہت سارے حقائق سامنے آتے ہیں، جن کو آ� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں کنٹرولڈ میڈیا

    کابل پر قابض ہوجانے کے بعد 1997 میں جب طالبان نے امارات اسلامی افغانستان کے قیام کا اعلان کیا تو اس بندوبست کو پاکستان کے علاوہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی ایک باقاعدہ حکومت کے طور پر تسلیم کیا تھا۔  اقوام متحدہ میں تاہم افغانستان کی نمائندگی برہان الدین ربانی کی ز� [..]مزید پڑھیں

  • جب اندھیرے میں طالبان پر تیر چلتے ہیں

    کابل پر دوسری بار قبضے کے بعد طالبان کو اب مسابقتی رجحانات کا سامنا ہے۔ ایک طرف کچھ بلند و بانگ آواز میں تنقید کرنے والے ہیں تو دوسری طرف چند افراد مختلف افغان نسلی گروہوں کی خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیے مذاکرات کار بنے ہوئے ہیں۔ مؤخر الذکر میں مقامی و غیر مقامی وہ قابلِ اعت� [..]مزید پڑھیں

  • تقسیمِ ہند کے 75سال

    اس سال تقسیمِ ہند کو 75سال مکمل ہو جائیں گے۔ 75 سال قبل چودہ اور پندرہ اگست کو پاکستان اورہندوستان کو آزادی ملی تھی۔ کئی لوگوں کو اپنے ملک سے در بدر ہونے کا صدمہ، اپنے رشتہ داروں کے جان گنوانے کا دُکھ، افسوس اور ذلّت ہونے کا احساس ہوا تو وہیں کئی ایسے بھی لوگ ہیں جنہیں اپنے وطن کی � [..]مزید پڑھیں