تبصرے تجزئیے

  • خان صاحب کی حقیقت

    کیا میں سیاستدان ہوں اور عمران خان میرا حریف ہے؟ نہیں۔ میں ایک صحافی ہوں اور صحافی ہی مروں گا۔ یوں میرا ان سے مقابلہ ہے اور نہ ہم ایک دوسرے کے حریف ہیں۔ کیا میرا عمران خان سے جائیداد یا کاروبار کاجھگڑا ہے؟۔ نہیں۔ ہرگز نہیں۔ ایسا کوئی معاملہ پیش آیا ہے اور نہ آسکتا ہے۔ وہ میا� [..]مزید پڑھیں

  • ’نمبردار کا نیلا‘ پھر کھل گیا

    ہندوستان کا بٹوارہ جدید عالمی تاریخ کے بڑے واقعات میں شمار ہوتا ہے۔ تقسیم کے بعد جو علاقے بھارت کے حصے میں آئے، 1941  کی مردم شماری میں وہاں مسلمانوں کی تعداد چار کروڑ 24 لاکھ تھی جو کہ 1951  میں تین کروڑ چون لاکھ رہ گئی۔  گویا ستر لاکھ مسلمان اپنی جنم بھومی سے رخصت ہوئے یا ف� [..]مزید پڑھیں

  • سب چاہیے کچھ بھی کیے بغیر

    جو عام آدمی چالیس گز کا مکان ہڑپنے کے چکر میں سگی بہن اور بھائی کو عدالت میں گھسیٹ لیتا ہے، کھیت پر قبضے کی جعلی فرد بنوانے اور اس پر بضد ہونے سے نہیں چوکتا ، قاتل بیٹے کو بچانے کے لیے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے ہر بااثر کے قدموں میں لوٹنیاں لگاتا ہے۔ کسی بے گناہ کو قتل کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ تماشا بے سبب نہیں ہے !

    بڑوں کو اکثر کہتے سنا کہ سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے، جانے کونسا لمحہ قبولیت کا ہو۔ یہ بھی سنا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں مفادات دھڑکتے ہیں۔ سری لنکا نے دو ماہ قبل بیرونی قرضوں پر ڈیفالٹ کیا ۔ سری لنکا کی مثال کو یار لوگوں نے اپنے اپنے سیاسی اسکور کے لیے بے دریغ استعمال کیا۔ الزا [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کی وزارت عظمی یاذلت کا طوق؟

    ملک میں  ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم کی قیمتوں میں 60 روپے لیٹر اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اس کے علاوہ ہے۔  اس دوران وزیر اعظم شہباز شریف تقریروں  میں  اپنے کپڑے بیچ کر غریبوں کا پیٹ بھرنے کا پرجوش اعلان کرتے رہے ہیں یا پھر اب ان کے ترجمان [..]مزید پڑھیں

  • پھجے قصائی کا انتخابی منشور اور ورک فرام ہوم

    سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد دوبارہ آنے اور انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے تک واپس نہ جانے کا اعلان کیا تو حکومت کی جانب سے اس دھمکی کو حسب روایت کوئی اہمیت نہ دی گئی اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے مخصوص انداز میں سابق وزیراعظم کو بتادیا کہ انتخابات اگست 2023 می� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت نہیں ریاست بحران کا شکار ہے

    پہلی بات پہلے: جب معاشی بحران کی بات کی جاتی ہے تو عموماً تاثر دیا جاتا ہے گویا سرمایہ داروں کے اربوں ڈوب گئے ہیں کیونکہ جب اربوں کھربوں کی بات کی جاتی ہے تو عام انسان سوچتا ہے کہ اس کا اربوں کروڑوں کی رقم سے کیا لینا دینا۔ سچ تو یہ ہے کہ اکثر معاشی بحرانوں کے دوران بھی بہت سے ار� [..]مزید پڑھیں

  • ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خوف

    پتا نہیں عمران خان صاحب کس کو ڈرا رہے ہیں کہ پاکستان تین ٹکڑوں میں بٹ جائے گا۔ پتا نہیں وہ کون لوگ ہیں جو خان صاحب کے اس بیان پر طیش میں ہیں کہ فوج تباہ ہو گی، پھر ہم سے ہمارے جوہری ہتھیار چھینے جائیں گے اور اس کے بعد ملک کے تین ٹکڑے ہو جائیں گے۔ یہ شاید سب وہی لوگ ہیں جو بچپن سے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ’خطرے ناک‘ ہوئے عمران خان

    ڈاکٹر وسیم شہزاد ایوان بالا میں تحریک انصاف کے سینیٹروں کی تعداد کی بدولت ان دنوں قائد حزب اختلاف بنے ہوئے ہیں۔اس حیثیت کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے جمعرات کی صبح ہوئے سینٹ کے اجلاس میں انہوں نے عمران خان صاحب کے اس بیان کا جارحانہ دفاع کیا جو بدھ کی شام نشر ہوا تھا۔ سابق وزیر [..]مزید پڑھیں