تبصرے تجزئیے

  • اسے پرواز کرنے دو!‏

    12 جولائی 1997 کو سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ایک روشن خیال جوڑے کے گھر ایک بچی نے جنم لیا تو کسی کو گمان تک ‏نہیں تھا کہ یہ لڑکی بڑی ہوکر دنیا بھر میں پاکستان کی شناخت اور پہچان کا حوالہ بنے گی۔ بچی کی پیدائش پر اس کے دادا اور خاندان کے دیگر افراد ‏نے کسی قسم کی مسرت کا  اظ� [..]مزید پڑھیں

  • زندگی اور موت کی پہیلیاں

    پچاس برس پردیس میں گزارنے کے بعد آدمی اپنے دیس کا نہیں رہتا۔ ہر چند کہ وہ اپنے آبائی وطن کی یادوں کو سینے سے لگائے لگائے رکھتا ہے ، اپنی مادرری زبان کے اثاثے اور ادب  سے خود کو جُدا نہیں کرتا مگر وہ پھر بھی  وہ اپنی رنگت اور اپنی زبان کی وجہ سے اجنبی ہی رہتا ہے۔ یہ اجنبیت ہمار [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طالبان کی دو نسلوں سے میرے ذاتی رابطوں کی کہانی

    پچیس سال پہلے مجھے طالبان ملیشیا سے یہ کہہ کر متعارف کروایا گیا تھا کہ یہ لوگ افغانستان میں ”پائپ لائن پولیس“ کا کردار ادا کریں گے۔ تب طالبان سے میرے رابطے کا انتظام اس وقت کی پاکستانی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے کیا تھا جو طالبان کی حمایت کرنے پر اپنی حکومت پر میری تنقید سے [..]مزید پڑھیں

  • علامہ اقبال کی خود کشی!

    سب سے پہلے تو اس نشریاتی غازی کو سلام جس نے اس بے وقوف لڑکی کے سر پر اپنا پنجہِ شفقت رکھتے ہوئے پورے تام جھام نام کے ساتھ ہم جیسے کروڑوں سے اس عفیفہ کو متعارف کروایا۔ اس ابلاغی غازی کی انٹرویو وڈیو کو ہزاروں لائیکس ملے اور ہمیں اس لڑکی کے کردار کا ایکسرے، نیت کا سی ٹی سکین اور ت� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان اور شریعت یا جمہوریت کا مخمصہ

    میرے بلوچ قوم پرست دوست سینیٹر منظور گچکی نے طنزاً طالبان کی ’فتح مبین‘ کو پنجابیوں کی کامیابی قرار دے کر مبارکباد دی بھی تو اس روز جس دن تحریک لبیک پاکستان کے ایک رکن نے لاہور میں نصب مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمہ کو پاش پاش کر دیا۔ یہ وہی پنجابی مہاراجہ تھا جس نے احمد شاہ [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی عوام اور اسلامی انقلاب؟

    11فروری 1979 کے روز امام خمینی کی قیادت میں جو انقلاب برپا ہوا اس سے ایرانی قوم ہی کو نہیں دنیا بھر کی دبی ہوئی آزادی پسند جمہوریت نواز اقوام اور تحریکوں کو بھی بلند و بانگ امیدیں تھیں کہ ڈھائی ہزار سالہ شاہی جبرو استبداد کے خلاف پسے ہوئے عوام کی طویل جدوجہد سے یہ انقلاب آیا ہے ت� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کا مشکل وقت شروع ہوا ہے اب

    ابھی کچھ بھی طے نہیں۔نہ سمت ، نہ شکل ، نہ چلن، کچھ بھی تو نہیں۔وہ جو کرکٹ کمنٹیٹر چوکا لگنے کے بعد آسمان کو چھوتی گیند کے بارے میں کہتے ہیں ’ اٹس اپ ان دی ائیر ‘ ۔تو وہ والی صورتِ حال ہے۔ کیا یہ سکون ہے یا نئے طوفان سے پہلے کی خامشی۔ یہ امن ہے یا قبرستانی سناٹا۔ نیا دور ہے ی [..]مزید پڑھیں

  • مینارِ پاکستان کا حادثہ اور ہمارے تصوراتِ اخلاق

    ہر حادثہ ہمارے تصورِ اخلاق کی آزمائش ہے۔مینارِ پاکستان پر ایک بیٹی کے ساتھ جوہوا، اس پر دو طرح کے ردِ عمل سامنے آئے ہیں۔ ایک میں تمام تر توجہ ہجوم پر ہے۔ مطالبہ ہے کہ ایسے لوگوں کو لگام دی جائے جوگھر سے نکلنے والی ہر لڑکی کو جنسِ بازار سمجھتے اور اس پر ٹوٹ پڑنے کو بے تاب ہوتے ہ� [..]مزید پڑھیں