تبصرے تجزئیے

  • رونے دھونے کی بجائے حل ڈھونڈیں

    مینارِ پاکستان کے سائے تلے ہماری ’نوجوان نسل‘ نے ایک خاتون کے ساتھ جو سلوک کیا ہے اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ تین چار سو ’پاکستانی مسلمان‘ نوجوانوں نے خاتون ہی نہیں مینارِ پاکستان کی حرمت بھی جس طرح پامال کی اُس پر چیخیں مار مار کر رونے کو جی چاہتا ہے۔  اور اُس س [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں دو قومی نظریہ

    جونہی میں طورخم کے راستے افغانستان میں داخل ہوا تو وہاں ڈھیلی ڈھالی شلوارقمیض اورکالی پگڑی میں ملبوس لمبی زلفوں والے طالب نے مسکراتے ہوئے استقبال کیا ۔ ماضی کے برعکس یہاں کسی قسم کی امیگریشن یا رجسٹریشن کا نظام موجود نہیں تھا۔ طالبان جگہ جگہ ہاتھوں میں بندوقیں اٹھائے موجود ت� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: غلط اندازے اور صحیح خدشات

    بیس سال قابل کا منظر تھا، شاید بہت سوں کو اب بھی یاد ہو۔ 9/11 کے بعد امریکہ نے طالبان کی حکومت ختم کرنے  کی ٹھانی تو شمالی اتحاد کو میدان جنگ میں سپورٹ کیا۔ حیرت انگیز تیزی کے ساتھ شمالی اتحاد کے دستوں نے کابل کی طرف پیش قدمی شروع کر دی۔ دوسری جانب امریکی فضائیہ ڈیزی کٹر جیسے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اشرف غنی مجھ سے کیوں ناراض ہوئے؟

    22 جون کو ڈی ڈبلیو اردو کے لیے میرا ایک کالم شائع ہوا، جس کا عنوان تھا، ’افغان طالبان پر پاکستان کا کتنا اثر ہے؟‘ اس کالم میں یہ خبر بریک کی گئی تھی کہ افغانستان کے صوبے لوگر کے ضلع محمد آغا کے گاؤں سرخاب میں اشرف غنی کے آبائی گھر پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے اور ان کے گھر پر ام [..]مزید پڑھیں

  • مضبوط حکومت کو درپیش چیلنجز

    عمران خان  کی حکومت اس وقت ایک ایسے دور میں ہے ،جہاں وہ سب سے زیادہ مضبوط ہیں۔ منظر نامہ بدل گیا ہے۔ پی ڈی ایم ٹوٹ گئی ہے۔ اپوزیشن آپس میں تقسیم ہو گئی ہے۔ اس صورتحال نے عمران خان کو سیاسی اعتبار سے سب سے زیادہ فائدہ دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے استعفوں سے انکار نے عمران خا� [..]مزید پڑھیں

  • سانحہ لاہور اور روشن خیالی کی گرہیں

    آج سے ٹھیک بیاسی برس پہلے 23 اگست 1939 کو سوویت یونین نے نازی جرمنی کے ساتھ امن معاہدہ کر کے دنیا بھر کے روشن خیال اور امن پسند انسانوں کو گنگ کر دیا تھا۔ دس روز بعد جرمن افواج مشرق میں پولینڈ اور مغرب میں بیلجئم کے راستے فرانس پر حملہ آور ہو رہی تھیں تو ہمارے اشتراکی احباب اسے سرم [..]مزید پڑھیں

  • طالبانی یلغار اور قبضے کا ذمہ دار کون؟

    افغان سرزمین پر بیس برس تک امریکی قبضہ کے باوجود آج  پورے ا فغانستان پر نظر ڈالتے ہیں تو سوائے طالبان کے کوئی ایک سیاسی پارٹی ، شخصیت یا طاقت نظر نہیں آتی، جس پر بھروسہ کرتے ہوئے مستقبل کے ماڈریٹ، پروگریسو، ڈیموکریٹ افغانستان کی امید باندھی جا سکے۔ یا اس سے بھی کہیں نیچے [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کو ہلا دینے والے دس دن

    افغان طالبان نے گفتگو جاری رکھی اور جنگ بھی۔ اور وہ جیت گئے۔ امریکی باتیں کرتے اور بھاگتے رہے۔ اور وہ جنگ ہار گئے۔ اس انجام کی پیش گوئی 2020میں کی جا چکی تھی جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کا اعلان تو کردیا لیکن کابل میں تمام دھڑوں کی شمولیت رکھنے والی نگران حکومت قائم نہ [..]مزید پڑھیں