تبصرے تجزئیے

  • چند پاکستانیوں کے دورہ اسرائیل کے چرچے

    پیٹرول کی قیمتوں میں یکمشت بھاری بھر کم اضافے کے اعلان کے بعد مہنگائی کی جو جان لیوا لہر نمودار ہو گی اس کی بابت سوچتے ہوئے بھی خوف آرہا ہے۔ بلی کو اِردگرد دیکھ لینے کے بعد کبوتر اپنی آنکھ بند کرلیا کرتے ہیں۔ دورِ حاضر کے انسانوں کی توجہ مگر حقیقی مشکلات سے غافل رکھنے کے لئے سو [..]مزید پڑھیں

  • امام خمینی کی برسی

    ایرانی انقلاب کے حامی چار جون کو ہر سال کی طرح دنیا بھر میں امام خمینی کے یوم وفات کی تقریبات منعقد کر رہے ہیں۔  حضرت سید روح اللہ موسوی خمینی المعروف امام خمینی 24  ستمبر 1902 کو خمین میں پیدا ہوئے اور تین جون 1989 کو تہران میں وفات پائی۔  میں اس وقت برطانیہ میں ایک سیاسی قی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان بمقابلہ سپریم کورٹ: جیت کس کی ہوگی؟
    • 05/30/2022 10:45 PM

    تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ بدھ کو ان کے ساتھ لانگ مارچ میں شامل لوگ مسلح تھے۔ یہی وجہ تھی کہ  انہوں نے  تصادم سے بچنے کے لئے دھرنا   دینے کا ارادہ ترک کردیا تھا تاکہ ملک میں  فساد برپا نہ ہو اور خوں ریزی سے بچا جائے� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کو غریب کا خون کیوں چاہیے؟

    عمران خان چھ دن کی مہلت دے کر جہاں سے آئے تھے اسی عافیت کدے میں لوٹ گئے۔ اپنے پیچھے مگر وہ یہ دھمکی چھوڑ گئے ہیں کہ اس عرصے میں انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو وہ لانگ مارچ کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔ سوال یہ ہے اگلی دفعہ اگر واقعی وہ لانگ مارچ کرتے ہیں تو ان کے ہمراہ ان کے � [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب غصہ نہیں مشاورت کریں

    عمران خان سیاسی غلطیاں کرتے جا رہے ہیں۔ غلطیاں بھی ایسی جو اُن کے اور اُن کی پارٹی کے اپنے نقصان میں ہیں۔ دوسروں سے رُوٹھ کر بیٹھ جانا نہ تو نجی زندگی میں کسی لحاظ سے پسندیدہ عمل ہے نہ ہی سیاست میں اس کی کوئی گنجائش ہے۔ مخالف کسی بھی وجہ سے آپ کو کتنا ہی بُرا کیوں نہ لگے، ایسا ن [..]مزید پڑھیں

  • سمندر پار پاکستانی اور ووٹ کا حق

    اسلام آباد پر عمران خان کی یلغار اسی تیزی سے ماضی کاحصہ بن گئی، جس تیزی کے ساتھ انہوں نے دھرنے سے یو ٹرن لیا۔ اس کے بعد گاڑی اسٹیشن چھوڑ گئی یعنی بات آگے بڑھ گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت اور بہت سے دیگر سیاسی فیصلے اور واقعات۔ سیاست میں ی� [..]مزید پڑھیں

  • باپردہ خاتون اور پی ٹی آئی ٹچ

    شنواری اور آفریدی بزنس مین اور کھرے لوگ ہیں۔ حاجی صاحب بھی پشاور کا بڑا بزنس مین اور شنواری ہے۔ کئی حج کرنے کی وجہ سے حاجی کے نام سے مشہور ہے۔ حاجی تو اس کا سارا خاندان ہے لیکن حاجی باقیوں کے نام کی اضافیت ہے جبکہ یہ ٹوٹل حاجی ہے۔  بڑے بھائی کی حج سے واپسی پر ہمارے دوست حاجی ن� [..]مزید پڑھیں

  • اسٹبلشمنٹ نیوٹرل نہیں ہے

    عمران خان کے ترجمان  شہباز گل نے  گزشتہ روز سابق صدر آصف زرداری اور مشہور تاجر ملک ریاض کے درمیان آڈیو ریکارڈنگ    کو جعلی اور جھوٹی قرار دیا ہے۔ اس ریکارڈنگ کے مطابق ملک ریاض سابق صدر کو عمران خان  کی طرف سے ’مصالحت  کرنے‘ کا پیغام پہنچا رہے ہیں لیکن آصف ز [..]مزید پڑھیں