تبصرے تجزئیے

  • مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

    گر کوئی پاکستانی صدق دل سے یہ سمجھتا ہے کہ طالبان اللہ کے سپاہی ہیں، مجاہد ہیں، انہوں نے محض جذبہ ایمانی کے بل پر کفر کو شکست دی ہے اور اب وہ افغانستان کی سر زمین پر اللہ کا نظام نافذ کریں گے تو اسے چاہیے کہ فوراً ً بوریا بستر باندھے اور بال بچوں سمیت افغانستان منتقل ہو جائے۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے؟

    افغانستان کی صورت حال کسی کی سمجھ میں نہیں آ رہی، عالمی مبصرین انگشت بدنداں ہیں کہ ’یہ دو دن میں کیا ماجرا ہو گیا کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا‘ ۔ وہ طالبان جن کی عددی قوت پہلے سے بہت کم ہے، سارے افغانستان پر قابض ہو چکے ہیں، نہ کسی نے مزاحمت کی، نہ کسی نے روکنے کی جرات کی۔   [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محرم الحرام اور طالبان کا افغانستان پر قبضہ

    امام عالی مقام کی شہادت کے بعد فضا سوگوار ہے، خوف اور سناٹے کا سایہ ہے۔ اہل بیت پر جو آفت ٹوٹ پڑی ہے اس کے بعد لوگ اہل بیت سے اپنا ادنی سا تعلق بھی جوڑنے سے گریزاں ہیں۔ اور جولوگ اس تعلق اور ساتھ کے قائل بھی ہیں تو وہ اپنے اپنے گھروں میں چھپے اور اپنے اپنے ہونٹوں پر تالا لگائے بیٹھ [..]مزید پڑھیں

  • پائی جان میں تے مذاک کر رہیا سی

    بی بی سی میں ’’ رپورٹنگ ان ہوسٹائل انوائرنمنٹ‘‘ ( کشیدہ حالات میں رپورٹنگ کے گر ) نامی کورس کے دوران ایک ریٹائرڈ ایس اے ایس کمانڈو نے بطور انسٹرکٹر ہمارے ساتھ کچھ وقت گزارا۔ اس کا کہنا تھا کہ امریکیوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے ہمیں بس ایک مشکل پیش آتی ہے۔وہ دماغ کے بجائ [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: ایک بار پھر طوفان کے مرکز میں

    گزشتہ چند روز کے دوران افغانستان کے بیشتر صوبوں پر قبضہ کرنے کے بعد تیزی سے پیش قدمی کرتی ہوئی طالبان ملیشیاجو پاکستان فوج کی قریبی حلیف ہے، 15 اگست کو دارالحکومت کابل کے دروازے پر جا پہنچی۔ افغانستان کے محصور صدر اور ان کی ٹیم نے مزاحمت کا عزم ظاہر کرنے کے باوصف اپنے عہدوں سے ا� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کابل پہنچ گئے

    امریکی افواج کے افغانستان میں داخل ہونے کے تقریباً  20سال بعد افغانستان کی حالت ایسی ہوگئی کہ حکومت مؤثر طریقے سے گر چکی ہے اور صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔ فوج لڑنے کے لیے اپنی مرضی کھو چکی ہے۔ طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، جس نے پہلے ہی سخت قانونی نظام قائم کیا ہو [..]مزید پڑھیں

  • فزکس کے اینٹی میٹر سے سیاست میں اینٹی سٹیٹ تک

    درویش سمیت ہم میں سے بیشتر احباب جدید سائنس کی باریکیوں کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے لیکن اتنا بہرصورت معلوم ہے کہ بیسویں صدی میں نظری اور عملی سائنس میں ایسے نئے تصورات سامنے آئے کہ اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے سائنسی نظریات پیش پا افتادہ نظر آنے لگے۔  فزکس ہی کو لیجئے۔ آ� [..]مزید پڑھیں