وزیر اعظم کسی مسئلہ کا حل پیش نہیں کرسکے
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/27/2022 10:22 PM
اقتدار سنبھالنے کے ڈیڑھ ماہ بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے بالآخر اپنی حکومت کے قیام اور ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر قوم کو اعتماد میں لینے کے لئے ٹیلی ویژن پر خطاب کیا ہے۔ رات گئے ہونے والی اس تقریر میں البتہ سابقہ حکومت پر الزام تراشی کے علاوہ غریب خاندانوں  [..]مزید پڑھیں