تبصرے تجزئیے

  • اتنی تیزی سے تو وکٹیں بھی نہیں اڑتیں

    صرف نو دن میں ہی پورا ملک اس ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں چلا گیا اور ابھی آخری امریکی فوجی کے نکلنے میں سولہ دن باقی ہیں یا سولہ گھنٹے؟ کوئی آنکڑا کام نہیں آ رہا۔ ستاروں کی گردش اس قدر تیز ہے کہ یہ کالم بھی چھپتے ہی پرانا ہو جائے گا۔ جنگ نہ ہوئی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ہو گیا۔ مگر اتنی تیزی سے � [..]مزید پڑھیں

  • آگے بڑھنا ہے تو غلطیوں سے سبق سیکھئے

    یوم آزادی پر دیے گئے پیغامات میں قوم کا حوصلہ بڑھانے کے سارے عوامل موجود ہیں۔ صدر مملکت نے ان کامیابیوں کا ذکر کیا ہے  جو پاکستان نے تمام تر مشکلات کے باوجود حاصل کی ہیں۔   اور وزیر اعظم نے اصرار کیا ہے کہ پاکستان اب اقوام عالم میں سر اونچا کرکے کھڑا ہوسکتا ہے۔ لیکن  کی [..]مزید پڑھیں

  • ایسے کب تک چلے گا ؟

    ایک اور یوم آزادی، مبارک سلامت اور وعدے وعید کا ایک اور دن، ماہ و سال کا حساب کریں تو 74 سال ہو گئے آزادی حاصل کئے ہوئے۔ مگر ہر گزرتے سال کچھ نئے پرانے سوال اور ان کے  ادھورے جوابوں سے امید کا دامن ڈھیلا سا پڑ جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر بے شمار خوش باش افراد اسی ملک کی عافیت کے سائے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظریہ پاکستان ہے کیا

    ستر سال سے زائد عرصہ ہونے کے باوجود پاکستانی کی نظریاتی اثاث پرآج بھی سوال اٹھایا جاتا ہے کہ یہ ملک کیوں بنا اور اس کے مقصد کیا تھے؟  اس لئے ضروری ہے کہ امر کا جائیزہ لیا جائے کہ قیام پاکستان کامحرک کیا تھا اور کس بناد پر مطالبہ پاکستان کیا گیا۔ پاکستان کی بنیاد ایک نظریہ پر ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ملک ملا لیکن آزادی نہیں

    آج جب ہم پاکستان کے قیام کی جدوجہد،قربانیوں اور قائم ہونے کے بعد کے حالات و واقعات اور پس پردہ عوامل کو دیکھتے ہوئے آٹھویں عشرے سے گزرتے ملک اور عوام کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ گورا صاحب نے ہمیں ایک ملک کا خطہ ضرور دیا لیکن آازادی نہیں دی۔ انگریز بہادر نے [..]مزید پڑھیں

  • داغ داغ اجالا اور آزادی موہوم

    وقت کا ظلم اس بے نیازی سے دلوں پر پاﺅں دھرتا آگے بڑھتا ہے کہ دھوپ ڈھلنے کی خبر نہیں ہوتی۔ فرد آخر سرراہ کھڑے پیڑ پر ایک پتہ ہی تو ہے، ایک طرف شاہراہ پر دھول اڑاتا پرشور ہجوم اور دوسری طرف فنا کی گہری ندی کا سکوت۔ برگ سبز کو زرد پتے میں بدلتے دیر ہی کتنی لگتی ہے۔  مگر یہ کہ شاہر [..]مزید پڑھیں

  • ان کی آزادی، ہماری جیل

    اگست ہر سال آتا ہے اور بھارت اور پاکستان کے کروڑوں عوام اپنی آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ لیکن کشمیری برسوں سے ان کے جشن دیکھ کر آہیں بھرتے ہیں، سینہ پیٹتے ہیں، سرگوشیوں میں دونوں کو کوستے ہیں اور ’غلامی کی زندگی‘ کا مظاہرہ کرنے کے لیے خاموش احتجاج بھی کرتے رہتے ہیں۔  اس سا [..]مزید پڑھیں

  • قومی اتفاق رائے اور یکجہتی ہی واحد آپشن ہے

    حکو مت کی جانب سے اعداد و شمار کے ساتھ ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی سطح اور پاکستان کے اندر رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کیسے بھارت، افغانستان اور اسرائیل سے پا کستان مخالف [..]مزید پڑھیں