تبصرے تجزئیے

  • مقام فیض اور سوئے دار

    کالم کا عنوان تھا ’’خان صاحب کا فیض‘‘ یہ کالم 28 نومبر 2022 کو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا۔ اس کالم کی اشاعت سے صرف دو دن پہلے عمران خان بڑے دھوم دھڑکے سے جنگی ترانے بجاتے ہوئے راولپنڈی آئےتھے۔ بظاہر تو وہ شہباز شریف کی حکومت گرانے آئے تھے لیکن اصل مقصد جنرل عاصم منیر ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا ہے وحشت کا سبب آخر کار

    بے چینی کافی بڑھ گئی۔ پی ٹی آئی جس قسم کی سیاست کرتی ہے، کچھ تو اس کے آثار ہیں اور کچھ اس گروہ کے اندر کی کشمکش ہے جسے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے پارٹی پر قبضے کی جنگ قرار دیا ہے۔ پارٹی پر قبضے کی جنگ تو اس گروہ میں روز اوّل سے ہی جاری ہے ۔ کچھ حالیہ واقعات کے بعد اس کی شدت [..]مزید پڑھیں

  • تاریخی، گرینڈ اور کمرشل مشاعرہ

    حالیہ دنوں میں ایک مشاعرہ ہوا جس کے حوالے سے سوشل میڈیا میں ہنگامہ برپا ہے اور یہ ہنگامہ اردو سے محبت ہے یا خود نمائی، غور طلب ہے۔ عموماً بیرونی ممالک میں جب بھی کوئی بھی مشاعرہ ہوتا ہے تو وابستگانِ اردو جو ذریعہ معاش کے لیے ان ممالک کو وطنِ ثانی بنائے ہوئے ہیں وہ اپنی تشنگی مٹا� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی جارحیت ختم ہونے کا امکان نہیں

    امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے  غزہ میں جنگ بندی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود  مشرق وسطی میں امن کی بجائے جنگ بڑھنے کے امکانات میں اضافہ ہؤا ہے۔  اتوار کو قاہرہ میں  فریقین کے درمیان مذاکرات جاری رہنے کی امید ہے لیکن حماس کے وفد نے قاہرہ میں موجودہ ہونے کے باوجود براہ راس� [..]مزید پڑھیں

  • پھر تالا کیوں کھولا؟

    اسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ بڑی دھوم دھام سے منعقد ہو رہا تھا۔ہائی کورٹ کے زیر ہدایت انتظامیہ اس کی اجازت دے چکی تھی، پورے پاکستان میں تحریک کے رہنماء اور کارکن حرکت میں تھے۔ اسلام آباد میں جمع ہونے کی تیاریاں کی جا رہی تھیں اور دھاڑا جا رہا تھا کہ یہ جلسہ انقلاب برپا کر � [..]مزید پڑھیں

  • پس ثابت ہوا کہ انسان مجبور ہے، مختار نہیں

    انسان مجبور ہے یا مختار؟ ماضی میں اِس قسم کے سوالات کے بارے میں تاثر تھا کہ جیسے یہ سوالات مذہب اور فلسفے کے دائرے میں آتے ہیں اور سائنس سے اِن کا کوئی تعلق نہیں۔ بظاہر یہ بات درست تھی، سائنس یہ تو بتا سکتی تھی کہ انسان کے جسم میں خون کی مقدار کتنی ہونی چاہیے یا انسانی جسم میں � [..]مزید پڑھیں

  • دکھ کی دلیل مسترد کی جاتی ہے

    2016 کا ایک قصہ سنانا چاہتا ہوں۔ آپ کے نیاز مند نے جنوری 2016 میں کچھ دوستوں کی مدد سے ایک رضاکارانہ ویب سائٹ شروع کی۔ اس میں کارکنوں کے لئے کوئی مالی منفعت تھی اور نہ لکھنے والوں کو کوئی آنہ ٹکا دیا جاتا تھا۔ پالیسی بہت سادہ تھی۔ لکھنے والوں کو سیاسی اور سماجی موضوعات پر اظہار خیا [..]مزید پڑھیں

  • آخری جیت گورننس کی ہے!

    حکومت فوج کے ساتھ یک جان دو قالب ہو کر عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ وزیراعظم نے دو تین روز قبل بھری بزم میں آرمی چیف کی موجودگی میں دل کی بات کہہ کر سب کو متاثر کیا۔ شہباز شریف ہمیشہ سے صلح جو اور معاملہ فہم مشہور ہیں۔ جب کبھی ن لیگ کی کشتی سیاست کے بھنور میں پھنسی ان کی صلاحیتیں برو [..]مزید پڑھیں