تبصرے تجزئیے

  • پاکستان: خدائی معجزہ

    قوم کل اپنا 74واں یومِ آزادی کامل شعور کے ساتھ منائے گی کہ آزادی دنیا کی سب سے عظیم نعمت ہے جس کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے۔ آج کی نسل اِس حقیقت سے واقف ہی نہیں کہ تشکیلِ پاکستان میں ﷲ تعالیٰ کی مشیت نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ ہر شے برصغیر کے مسلمانوں کے خلاف جا رہی تھی۔ تاریخ کا [..]مزید پڑھیں

  • یوم آزادی یا یومِ تاسیس؟

    روایتی طور پر جی چاہتا ہے کہ حب ا لوطنی کی دھاک جمانے کیلئے لکھوں یہ کہ ہم نے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دے کر 14اگست 1947 کو آزادی حاصل کی تھی، بڑا احسان ہے اے قائد اعظم تیرا احسان۔ آپ جیسا بڑا لیڈر آج تک دنیا میں پیدا ہی نہیں ہوا اور نہ کبھی ہو گا۔ آپ جارج واشنگٹن ، مہاتما گاند [..]مزید پڑھیں

  • ایک پتہ بھی سبز باقی نہیں رہے گا

    طالبان آ رہے ہیں۔ چھا رہے ہیں۔ یوں جیسے لہلہاتی فصل پر ٹڈی دل کا حملہ ہو جائے اور پھر ایک بھی سبز پتہ باقی نہ رہے۔ سب تاراج ہو جائے۔ تیار ہو جائیے اب ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر وہی مناظر دیکھنے کے لیے۔ نیلے برقعوں میں سمٹی سمٹائی ڈری ڈری سی عورتوں پر لاٹھیاں برساتے بہادر طالبا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوم اقلیت یا یوم متحدہ قومیت ؟

    گیارہ اگست وطن عزیز میں ہر سال یوم اقلیت یا یوم متحدہ قومیت کی حیثیت سے منایاجاتاہے۔ اس کی بنیاد بانی پاکستان کا وہ تاریخی خطاب ہےجو انہوں نے پہلی دستور ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس میں فادر آف دی نیشن کی حیثیت سے فرمایا تھا۔ اس خطبے کی اہمیت اس حوالے سے بھی کلیدی ہے کہ یہ موچی گ� [..]مزید پڑھیں

  • ’دوسرا قائداعظم‘

    ایسا کیسے ممکن ہے کہ ایک زمانہ گزر رہا ہو اور کوئی زمانہ شناس نہ آئے، چہار جانب بالکل ساکت اندھیرا ہو مگر جگنو نہ ٹمٹمائے۔ کسی اندھیری گپھا میں آسن باندھے بیٹھا گوتم بدھ اپنے شاگردوں کو روشنی کا اصل مطلب نہ بتا رہا ہو۔ وہی بدھا جس نے راج چھوڑ کر سچ کی تلاش شروع کی، وہ تلاش آج بھی [..]مزید پڑھیں

  • پانچویں پوزیشن پر جشن

    نوحہ خوانی کی مجلس کو ہم نے بزمِ نشاط میں بدل ڈال۔ یہ ذہنی افلاس کی ایک نشانی ہے۔ارشد ندیم تو سزاوارِ تعریف ہے کہ اس نے اپنی توانائیاں صرف کر ڈالیں مگر بطور قوم ہمیں کیا ملا؟  عالمی سطح پر ناقابلِ ذکر اور ایک کھیل میں پانچوں پوزیشن۔  چین اور ہماری عمر ایک ہے۔ وہ قوموں کی ف� [..]مزید پڑھیں

  • آج کا نظیر اکبر آبادی

    احمد ندیم قاسمی مرحوم نے جب انور مسعود کو اپنے دور کا نظیر اکبر آبادی قرار دیا تو پوری ادبی دنیا نے یک زبان ہوکر اس تشبیہ کی داد دی کہ دونوں نے اپنی اپنی شاعری میں عوام، عوامی زبان اور عوامی محسوسات اور مشاہرات کو جس مہارت ، خوش اسلوبی اور برجستگی سے سمویا ہے اس میں کوئی تیسرا ا [..]مزید پڑھیں

  • سمن طلبی نوٹس کو اردو میں کرنا کافی نہیں

    لاہور ہائی کورٹ نے اپنے ایک نئے حکم میں ماتحت عدلیہ کو پابند کیا ہے کہ وہ دیوانی مقدمات میں طلبی سمن صرف انگریزی میں جاری کرنے کے بجائے انگریزی اور اردو دونوں میں جاری کیے جائیں۔ حکم کے مطابق طلبی سمن میں مقدمے کی تفصیل بھی لکھی جائے تاکہ سمن وصول کرنے والے کو مقدمے کی نوعیت کے � [..]مزید پڑھیں