تبصرے تجزئیے

  • جنرل مرزا اسلم بیگ کی مجبوریاں

    جنرل اسلم بیگ کی کتاب کا نام سن کر تھوڑی حیرت ہوئی۔ کتاب کا عنوان ہے ’اقتدار کی مجبوریاں‘۔ حیرت اس لئے کہ اسلم بیگ کی وجہ شہرت تو ہے ہی یہی کہ وہ باوجود ایک سنہری موقع ملنے کے اقتدار میں نہیں آئے۔ بلکہ جس لمحے انہوں نے اپنے چیف جنرل ضیاالحق کو بہاولپور میں خدا حافظ کہا اور [..]مزید پڑھیں

  • کیا مریم نواز لندن جا رہی ہیں؟

    عرف عام میں ناکام سیاسی اتحاد سمجھی  جانے والی پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کا  سربراہی اجلاس  بدھ کو اسلام آباد میں  منعقد ہؤا۔ حیرت انگیز طور پر اس میں ایک طرف  مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے  ہمراہ شریک ہوئے تو دوسری طرف مر [..]مزید پڑھیں

  • تب اور اب میں ایک فرق ضرور ہے

    نام نہاد جہاد کے ادوار میں ہمارے ریاستی ادارے افغانستان کو اور نظروں سے دیکھتے تھے۔ پتا نہیں اُنہوں نے یہ دانش کہاں سے پائی تھی لیکن ہمارے ریاستی پاسبانوں نے افغانستان اور اُس کے مسائل کو گلے سے لگا لیا۔ نہ صرف یہ بلکہ ریاستی ادارے سمجھتے تھے کہ ہماری بقا افغانستان میں ہے۔ &nbs [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گردشی سیاست

    2015 میں عمران خان خاصے مایوس تھے۔ انہیں امید نہیں تھی کہ عدالتی کمیشن 2013کے الیکشن میں دھاندلی کے اُن کے الزامات مسترد کردے گا۔ اس سال ان کی جماعت پی ٹی آئی کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن بھی ہار جائے گی۔  124 دن کے دھرنے نے ان کو خاصی امید دلا دی تھی۔ مگر ایک اچھے کپتان کی طرح انہوں ن [..]مزید پڑھیں

  • آئیے سیاحت کو کلمہ پڑھائیں

    وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان میں سیاحت کے ایسے مراکز بنانے کی منصوبہ بندی کرے گی جہاں ’اسلافوبیا‘ سے تنگ آئے ہوئے مسلمان سیاح آسکیں گے اور اسلامی تہذیب و ثقافت کے مطابق اپنی چھٹیاں گزار سکیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان سیاحت کو فروغ ضرو� [..]مزید پڑھیں

  • امی جی اور یوم آزادی

    وہ یوم آزادی سے کچھ دن پہلے ہمیں بازار سے کاغذی پرچم لا کر دیتیں اور ہم اپنے گھر کے درو دیوار کو ان کاغذی پرچموں سے سجایا کرتے تھے۔ ایک دفعہ 14 اگست پر شدید بارش اور طوفان میں ہمارے سب کاغذی پرچم اڑ گئے تو مجھے بڑا افسوس ہوا۔ اس دن امی جی نے بڑے پیار سے مجھے دلاسہ دیا اور کہا کہ کو [..]مزید پڑھیں

  • وطن عزیز میں انصاف کا فقدان اور یوم آزادی

    اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرے وطن عزیز پاکستان کو آزادی حاصل کئے اب 74 سال ہو رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اب بھی وطن عزیز میں 14 اگست کا دن بڑے جوش جذبہ اور احترام کے ساتھ یوم آزادی کے طور پر منایا جائے گا۔ ان شاء اللہ ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وطن عزیز پر ہمیشہ اپنا سایہ رکھے۔ اور [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا تعلیمی نصاب اور اسلام

    سنا ہے کہ اب پاکستان کے نظامِ تعلیم میں انقلابی تبدیلی لائی جا رہی ہے اور قرآنیات کو ایک لازمی مضمون کے طور پر  سکولوں میں نافذ کیا جا رہا ہے  تاکہ بچوں کی دینی تربیت ہو سکے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا نصاب  بدلنے سے انسان بدل سکیا ہے؟ اس سلسلے میں میری گزارشات یہ ہیں: اسلام سک� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کا بیانیہ

    سیاسی بیانیے کا جب ذکر ہو تا ہے تو اس کا انتساب نواز شریف صاحب کی طرف کیا جا تا ہے۔ درآں حالیکہ وہ بیانیوں میں سے ایک بیانیہ ہے۔جو کچھ شہباز شریف صاحب فرماتے ہیں، وہ بھی دراصل ایک بیانیہ ہے۔ اگر نواز شریف صاحب کے بیانیے کو ایک دعویٰ مان لیا جائے تو شہباز شریف صاحب کا بیانیہ ای� [..]مزید پڑھیں

  • چبا لیں خود ہی کیوں نہ اپنا ڈھانچہ !

    میں نے بس سنا ہی سنا ہے کہ دلی سات بار اجڑی۔ مگر گزشتہ چالیس برس میں کابل کا تین بار اجڑنا تو ہم نے بھی اپنی زندگی میں دیکھ لیا۔ کسی کو اشرف غنی کی سرکار سے ہمدردی ہے تو کسی کو طالبان کی آنے والی جیت کی شکل میں اپنے خواب پورے ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ سب کی نگاہیں ، میڈیا کے کیمرے، اق� [..]مزید پڑھیں