تبصرے تجزئیے

  • پاکستان کا تعلیمی نصاب اور اسلام

    سنا ہے کہ اب پاکستان کے نظامِ تعلیم میں انقلابی تبدیلی لائی جا رہی ہے اور قرآنیات کو ایک لازمی مضمون کے طور پر  سکولوں میں نافذ کیا جا رہا ہے  تاکہ بچوں کی دینی تربیت ہو سکے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا نصاب  بدلنے سے انسان بدل سکیا ہے؟ اس سلسلے میں میری گزارشات یہ ہیں: اسلام سک� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کا بیانیہ

    سیاسی بیانیے کا جب ذکر ہو تا ہے تو اس کا انتساب نواز شریف صاحب کی طرف کیا جا تا ہے۔ درآں حالیکہ وہ بیانیوں میں سے ایک بیانیہ ہے۔جو کچھ شہباز شریف صاحب فرماتے ہیں، وہ بھی دراصل ایک بیانیہ ہے۔ اگر نواز شریف صاحب کے بیانیے کو ایک دعویٰ مان لیا جائے تو شہباز شریف صاحب کا بیانیہ ای� [..]مزید پڑھیں

  • چبا لیں خود ہی کیوں نہ اپنا ڈھانچہ !

    میں نے بس سنا ہی سنا ہے کہ دلی سات بار اجڑی۔ مگر گزشتہ چالیس برس میں کابل کا تین بار اجڑنا تو ہم نے بھی اپنی زندگی میں دیکھ لیا۔ کسی کو اشرف غنی کی سرکار سے ہمدردی ہے تو کسی کو طالبان کی آنے والی جیت کی شکل میں اپنے خواب پورے ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ سب کی نگاہیں ، میڈیا کے کیمرے، اق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دلیپ اور دیوداس

    آج باتیں ہوں گی دلیپ کمارکے بارے میں… دلیپ کے حوالے سے ہم سب سے پہلے بات کریں گے اپنے رویوں کی۔ انیس سو سینتالیس میں انگریز سرکار نے ہندوستان کا بٹوارہ کیا تھا اور پاکستان وجود میں آیا تھا۔ تب دلیپ کمار کی دوسری یا تیسری فلم جگنو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم جگنو میں نے بندر روڈ پر [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج خاموش کیوں ہے

    ایک وقت تھا کہ آئی ایس پی آر کے ترجمان ہر معاملہ پر رائے زنی ضروری خیال کرتے تھے۔ ملکی میڈیا اور عوام پاک فوج کے ترجمان کے بیانات سے ملک کے سیاسی مستقبل کے بارے میں رائے قائم  کرتے تھے۔ تاہم ایک ایسے وقت میں جبکہ  گزشتہ تین دہائیوں کے دوران پاک فوج کے سب سے بڑے پراجیکٹ کے حوا [..]مزید پڑھیں

  • خبر ایک فون کال کی

    ٹیلیفون کال اب ایک کہانی بن گئی ہے۔ کیا پاکستان کو فون کال کا انتظار ہے؟ کیا فون کال نہ آنے پر پاکستان ناراض ہے؟ کیا پاکستان نےفون کال کی بات بھی کی ہے یا یہ سب میڈیا کی من گھڑت کہانی ہے؟ اس معاملے کا تعلق پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز ک� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کا بھونچال اور ہماری مجبوریاں

    افغانستان میں سے اٹھنے والی مسائل کی سونامی دریائے کابل کا رخ اختیار کرتے ہوئے کسی وقت بھی پاکستان میں داخل ہو سکتی ہے۔ جب ہی تو وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد کے سستے بازار اور اپنے گھر کے قریب کرکٹ گراؤنڈ چھوڑ کر پشاور کور ہیڈکوارٹرز لے جائے گئے جہاں پر آرمی چیف کی موجودگی می� [..]مزید پڑھیں

  • بس اب دعا کریں‎‎

    احتجاج کرتے آئین و قانون کی بالادستی کی لڑائی لڑنے والے صحافی، وکیل، سیاسی کارکن ہماری زخم زخم تاریخ اور حال کی پیشانی پر چمکتا ہوا جھومر ہیں۔ ہم ان کی داستان اپنے بچوں کو سنائیں گے، ہم ان بہادروں کے گیت گائیں گے، ان کی قربانیوں کو دلوں پر رقم کریں گے۔  اور دنیا کو بتائیں گے [..]مزید پڑھیں

  • میرٹ اور انتہا پسندی

    یہ نوے کی دہائی کے آخر کی بات ہے لندن میں بی بی سی ریڈیو کی اردوسروس کے لیے جزوقتی براڈ کاسٹر کی آسامی خالی تھی۔ میں نے بھی اس عالمی نشریاتی ادارے سے وابستگی کے لیے درخواست دائر کردی۔ اُن دنوں میں روزنامہ جنگ لندن مین سب ایڈیٹر کے طور پر کل وقتی ملازمت کررہا تھا۔ رضا علی عابدی [..]مزید پڑھیں

  • ماقبلِ داستان: اکادمی ادبیات کے جبر کی کہانی

    اِنتساب: اُن بچوں کے نام جو بچپن میں ہی بُوڑھے ہو جاتے ہیں ۔ فکیفَ تتقون اِن کفرتم یوماٍ یجعل الولدانَ شیبا (سورہ ء مُزمل) تم کیسے صاحبِ تقویٰ  ہو اگر اُس دن کا انکار کرو جو بچوں کو بُوڑھا کر دے گا میرا خُدا داستان طراز ہے۔ کہانی کار ہے ۔ یہ کائنات اُس کی کہانیوں کی کتاب ہے ج [..]مزید پڑھیں