تبصرے تجزئیے

  • صبر کی تلقین کا وقت گزر چکا ہے

    نمرہ میرے بچوں کو پچھلے دو سال سے ٹیوشن پڑھا رہی ہے۔ نوجوان بچی، بہن بھائیوں میں سب سے بڑی۔ باپ کسی دائمی مرض میں مبتلا چارپائی سے لگا ہے اور ماں گھر پر کپڑے سینے کا کام کرتی ہے۔ دونوں ماں، بیٹی مل کر اتنا ہی جمع کر پاتی ہیں کہ گھر کا چولہا جلتا رہے۔  منہگائی کی لہر آئی، [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیسی سیاست ہے؟

    عمران خان نے پٹرول سستا کیا تو ن لیگ چیخ اٹھی کہ ہائے ہائے اتنے نازک معاشی حالات میں اس نے پٹرول سستا کیسے کر دیا۔ یہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے کہ ہم حکومت میں آئیں تو ہمارے لیے مشکلات ہوں۔ اب ن لیگ پٹرول سستا کرنے جا رہی ہے تو عمران خان نے آہ وبکا شروع کر دی ہے کہ ان حالات میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سب کو اپنی اپنی پڑی ہے!

    پاکستان کے حالات کوئی زیادہ اچھے نہیں۔ سچ پوچھیں تو سری لنکا جیسے خطرات ہمارے سر پر بھی منڈلا رہے ہیں۔ آئی ایم ایف کی مشکل ترین شرائط تسلیم کر چکے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں جس سے مہنگائی منہ زور ہو چکی ہے۔ اس مہنگائی میں ملک کی اکثریتی غریب آبادی کےلئ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک انوکھا شخص جس کا نام قمر ریاض ہے !

    ایک زمانہ تھا کہ ’معاصر‘ کا دفتر پرانی انارکلی کی ایک قدیم عمارت میں ہوتا تھا، اس عمارت میں چند دفاتر تھے اور باقی فلیٹ اور گھر تھے، جن میں بعض بہت ممتاز شخصیات بھی رہتی تھیں۔ میرے دفتر میں داخل ہوتے ہی استقبالیہ تھا جس میں چند کرسیاں بچھی ہوئی تھیں اور ایک کونے میں میری [..]مزید پڑھیں

  • کیا کراچی کی قسمت میں ڈوبنا ہی لکھا ہے؟

    ایسا ہر سال ہی ہوتا ہے۔ اس سال بھی شدید گرمی کی لہر کے بعد بارشیں ہوئیں اور بارش کے ہوتے ہی کراچی ڈوب گیا۔ بارش کے ہوتے ہی شہر کی مرکزی سڑکیں زیرِ آب آگئیں اور ان کے زیرِ آب آتے ہی بجلی بھی چلی گئی۔ یوں کے الیکٹرک کے صارفین جو عید منانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ہاتھ ملتے رہ گ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان واپس آنے والی بد قسمت لڑکیاں

    پہلا واقعہ دو ماہ پہلے کا ہے۔ چوبیس برس کی انیسہ اور بیس سال کی عروج ، اپنی والدہ کے ساتھ اسپین سے گجرات پہنچیں۔  یہ دونوں لڑکیاں محمد عباس نامی شخص کی بیٹیاں تھیں جو کچھ دہائیوں قبل روزگار کے سلسلے میں اسپین منتقل ہوا تھا ۔ عباس نے اِن لڑکیوں میں سے ایک کا نکاح اپنے بھائی کے [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر

    سیاسی شعور کسی بھی معاشرے کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہوتا۔ سیاست جمہوریت کا بنیادی جزو ہے، آمریت میں سیاست پر پابندی لگائی جاتی ہے،اس لیے سیاست سے نفرت جمہوریت سے نفرت کے مترادف ہے۔ آمریت کے حامی جمہوریت کو ناکام کرنے کے لیے سیاست سے نفرت پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک رائ� [..]مزید پڑھیں