شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ
- تحریر وسعت اللہ خان
- 05/17/2022 4:29 PM
فلسطین میں الجزیرہ چینل کی سب سے سینئر نامہ نگار شیریں ابوعاقلہ سات دن پہلے (گیارہ مئی) فرائض منصبی نبھاتے ہوئے اس وقت ایک اسرائیلی فوجی نشانچی کی گولی کا نشانہ بن گئیں جب وہ غرب اردن میں تلاشی اور تشدد کی ایک اسرائیلی کارروائی کی دیگر صحافیوں کے ہمراہ رپورٹنگ کر رہی تھیں۔ جب [..]مزید پڑھیں