تبصرے تجزئیے

  • اولمپک ایسوسی ایشن بازار سے ہی تمغہ خرید لے!

    پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ایک قسم کی سرکاری تنظیم ہے جو گزشتہ تہتر برس سے قائم ہے ۔ تنظیم کی ویب سائٹ پر اِس کا مشن کچھ یوں لکھا ہے کہ اِس کا مقصد ’’اولمپک چارٹر کے تحت اولمپک ایسو سی ایشن کے وژن کو قابل عمل طریقے سے پھیلا کر پاکستان میں اولمپک تحریک کو ترقی دینا ، اِس کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کی پسپائی میں طالبان کے لیے سبق

    تقریباً 42 سالوں کے قلیل دورانیے میں افغانستان میں دو عالمی سپر طاقتوں کو انتہائی مہنگی جنگوں کے بعد شکست کی دھول چاٹنی پڑی ہے۔ سوویت یونین نے افغانستان پر اپنا قبضہ قائم رکھنے کے لیے 150 ارب ڈالرز سے زائد خرچ کیے اور تقریباً 20 ہزار سے زیادہ فوجیوں کی قربانی دی۔ افغان جنگ نے سوو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہائبرڈ جمہوریت ویکسین

    تمام اہلِ وطن کو مبارک ہو کہ پاکستان نے’جمہوریت کے وائرس ‘ کو روکنے کے لیے ایک موثر اور قابل عمل ’’ہائبرڈ جمہوریت ویکسین ‘‘ تیار کرلی ہے جس پر کامیابی سے عمل ہورہا ہے جس کی وجہ سے ہرچیز مثبت نظر آرہی ہے بشمول تنقید۔  جن میں اب بھی تھوڑی بہت وائرس کی علامات پ [..]مزید پڑھیں

  • نظریاتی و مفاداتی سیاست کے ثمرات

    جب ہم نے آنکھ کھولی تو اپنی خوبصورت وادی بناہ میں دو سیاسی جماعتوں کو سرگرم پایا ۔یہ دونوں ریاستی جماعتیں لبریشن لیگ اور مسلم کانفرنس تھیں۔  قبیلے کی سیاست نہ ہونے کے برابر تھی ۔ ہمارا اپنا سوہلن راجپوت قبیلہ مسلم کانفرنس اور لبریشن لیگ میں تقسیم تھا۔ میرے دادا کے کزن راج� [..]مزید پڑھیں

  • یوں ہوتا تو کیا ہوتا

    ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا، پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا کچھ تو یہاں کی زندگی ویسے ہی آسان نہیں۔ کچھ ہم نے اپنی بے ہنری میں زندگی کو بے مزہ کردیا ہے۔ دشواریاں پہلے بھی ہوا کرتی تھیں لیکن زندگی میں چاشنی کے مواقع بھی میسر ہوتے تھے۔ ہمارا اجتماعی ک� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل صاحب، معذرت کےساتھ

    اقتدار میں رہنے والوں کا ایک بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ پہلے انہیں اقتدار حاصل کرنے اور پھر اس کے استحکام و دوام کے لئے اچھے برے کام کرنا پڑتے ہیں۔ اس سب کے بعد یہ فطری خواہش بھی ہوتی ہے کہ انہیں اچھے نام سے ہی یاد رکھا جائے۔ اسی خواہش کی تکمیل کے لئے سوانح عمریاں لکھی یا لکھوائی ج� [..]مزید پڑھیں

  • نورمقدم کیس اورسماجی اقدار

    نور مقدم کے قتل نے ہماری سماجی بُنت کے بارے میں چند سوال اٹھا دیے ہیں۔ کیا یہ حادثہ مخلوط طرزِ معاشرت کا بدیہی نتیجہ ہے؟کیایہ لبرل اقدار کو قبول کرنے کا انجام ہے؟کیا یہ مذہب سے دوری کا شاخسانہ ہے؟ کیا خواتین کو گھروں تک محدود کرنے سے ایسے واقعات کا سدِباب ممکن ہے؟ کیا بلوغت کی [..]مزید پڑھیں

  • ہیروز کی باتیں

    سنا ہے، کہتے ہیں، پڑھا ہے کہ ہیرو ہردور میں، ہر ملک اور معاشرے میں پیدا ہوتے ہیں مگر حالات ان کے لئے موثر نہیں ہوتے۔ اس لئے وہ عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں اور ایک روز عام لوگوں کی طرح اس دنیا سے کوچ کرجاتے ہیں۔ ان کے بارے میں قصے کہانیاں مشہور نہیں ہوتیں۔ ان کا ذکر تاریخ م� [..]مزید پڑھیں