گورے کی قید سے کالے کی قید تک
- تحریر وسعت اللہ خان
- 01/21/2023 8:20 PM
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈہ ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی۔ اور پیشہ ورانہ اصولوں پر ن [..]مزید پڑھیں